🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ عزوجل اپنے بندے سے اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے
شواہد الحدیث — صحيفه همام بن منبه حدیث نمبر 66 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
صحیفہ ہمام بن منبہ: 66
مسند احمد: 12233، 13192، 13939
الفتح الربانی: 5591
الجامع الكامل: 3521، 10880
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3888، 17204
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8136
المعجم الکبیر للطبرانی: 6116
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3232
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6116
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ ، ثَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ سَلْمَانَ رَفَعَهُ قَالَ: يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِذَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا، وَإِذَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ بَاعًا، وَإِذَا أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے، اللہ عزوجل فرماتا ہے: ”جب میرا بندہ ایک بالشت میری طرف قریب ہوتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کی طرف قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ ایک ہاتھ میری طرف قریب ہوتا ہے تو میں ایک باع اس کی طرف قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ چل کر میرے پاس آتا ہے تو میں دوڑ کر اس کے پاس آتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6116]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 254، حدیث 6141»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2543»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3232
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، سَمِعَ أَنَسًا يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ اللهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي، وَأَنَا مَعَهُ إِذَا دَعَانِي.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے اس گمان کے مطابق ہوتا ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے، اور جب وہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3232]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: أخر جه أحمد (3/ 210، 277)، والطبراني في "الدعاء" (رقم 17)، وغيرهما من طرق عن شعبة عن قتادة عن أنس به .... ولفظ الطبراني: (عبدى عند ظنه بي، وأنا معه إذا دعاني)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6970، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2675، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2388، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3822، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7374، 9087، 10403، 10526، وأخرجه فتح الباري برقم: 6969، 6970، 7086، 7099، وأخرجه مسند البزار برقم: 2543، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7699، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9186، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3220»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں