🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ر د ف کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الرَّادِفَةُ
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ [79-النازعات:7]
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
رَدِفَ
قُلْ عَسَى أَنْ يَكُونَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ [27-النمل:72]
جواب دیجئے! کہ شاید بعض وه چیزیں جن کی تم جلدی مچا رہے ہو تم سے بہت ہی قریب ہوگئی ہوں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
مُرْدِفِينَ
إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ [8-الأنفال:9]
اس وقت کو یاد کرو جب کہ تم اپنے رب سے فریاد کررہے تھے، پھر اللہ تعالیٰ نے تمہاری سن لی کہ میں تم کو ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا جو لگاتار چلے آئیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]