🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ع ط و کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَعْطَى
قَالَ رَبُّنَا الَّذِي أَعْطَى كُلَّ شَيْءٍ خَلْقَهُ ثُمَّ هَدَى [20-طه:50]
جواب دیا کہ ہمارا رب وه ہے جس نے ہر ایک کو اس کی خاص صورت، شکل عنایت فرمائی پھر راه سجھا دی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
أَعْطَى
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى [92-الليل:5]
جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے) [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
أَعْطَيْنَاكَ
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ [108-الكوثر:1]
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
4
أُعْطُوا
وَمِنْهُمْ مَنْ يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ فَإِنْ أُعْطُوا مِنْهَا رَضُوا وَإِنْ لَمْ يُعْطَوْا مِنْهَا إِذَا هُمْ يَسْخَطُونَ [9-التوبة:58]
ان میں وه بھی ہیں جو خیراتی مال کی تقسیم کے بارے میں آپ پر عیب رکھتے ہیں، اگر انہیں اس میں سے مل جائے تو خوش ہیں اور اگر اس میں سے نہ ملا تو فوراً بگڑ کھڑے ہوئے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
5
عَطَاءً
جَزَاءً مِنْ رَبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا [78-النبأ:36]
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا) بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
6
عَطَاءً
وَأَمَّا الَّذِينَ سُعِدُوا فَفِي الْجَنَّةِ خَالِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ إِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ عَطَاءً غَيْرَ مَجْذُوذٍ [11-هود:108]
لیکن جو نیک بخت کئے گئے وه جنت میں ہوں گے جہاں ہمیشہ رہیں گے جب تک آسمان وزمین باقی رہے مگر جو تیرا پروردگار چاہے۔ یہ بے انتہا بخشش ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
7
عَطَاءُ
كُلًّا نُمِدُّ هَؤُلَاءِ وَهَؤُلَاءِ مِنْ عَطَاءِ رَبِّكَ وَمَا كَانَ عَطَاءُ رَبِّكَ مَحْظُورًا [17-الإسراء:20]
ہر ایک کو ہم بہم پہنچائے جاتے ہیں انہیں بھی اور ا نہیں بھی تیرے پروردگار کے انعامات میں سے۔ تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
8
عَطَاءِ

9
عَطَاؤُنَا
هَذَا عَطَاؤُنَا فَامْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ [38-ص:39]
یہ ہے ہمارا عطیہ اب تو احسان کر یا روک رکھ، کچھ حساب نہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
10
فَتَعَاطَى
فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَى فَعَقَرَ [54-القمر:29]
انہوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی جس نے (اونٹنی پر) وار کیا اور (اس کی) کوچیں کاٹ دیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
11
وَأَعْطَى
وَأَعْطَى قَلِيلًا وَأَكْدَى [53-النجم:34]
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
12
يُعْطَوْا
وَمِنْهُمْ مَنْ يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ فَإِنْ أُعْطُوا مِنْهَا رَضُوا وَإِنْ لَمْ يُعْطَوْا مِنْهَا إِذَا هُمْ يَسْخَطُونَ [9-التوبة:58]
ان میں وه بھی ہیں جو خیراتی مال کی تقسیم کے بارے میں آپ پر عیب رکھتے ہیں، اگر انہیں اس میں سے مل جائے تو خوش ہیں اور اگر اس میں سے نہ ملا تو فوراً بگڑ کھڑے ہوئے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
13
يُعْطُوا
قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلَا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ [9-التوبة:29]
ان لوگوں سے لڑو، جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں ﻻتے جو اللہ اور اس کے رسول کی حرام کرده شے کو حرام نہیں جانتے، نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان لوگوں میں جنہیں کتاب دی گئی ہے، یہاں تک کہ وه ذلیل و خوار ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ ادا کریں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
14
يُعْطِيكَ
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى [93-الضحى:5]
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]