🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز و ص ب کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَاصِبًا
وَلَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَهُ الدِّينُ وَاصِبًا أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَتَّقُونَ [16-النحل:52]
آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت ﻻزم ہے، کیا پھر تم اس کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟ [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
وَاصِبٌ
دُحُورًا وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ [37-الصافات:9]
بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]