🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز و س م کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَنَسِمُهُ
سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ [68-القلم:16]
ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
لِلْمُتَوَسِّمِينَ
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِينَ [15-الحجر:75]
بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]