قُلۡ اِنۡ کَانَتۡ لَکُمُ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ عِنۡدَ اللّٰہِ خَالِصَۃً مِّنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۹۴﴾
کہہ دے اگر آخرت کا گھر اللہ کے ہاں سب لوگوں کو چھوڑ کر خاص تمھارے ہی لیے ہے تو موت کی آرزو کرو، اگر تم سچے ہو۔[94]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُلْ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
إِنْ
|
If |
كَانَتْ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لَكُمُ
|
for you |
الدَّارُ د و ر |
the home [مصباح القرآن] دار لحجاج ، دارالصحت ، دار العلوم ۔ |
الْآخِرَةُ أ خ ر |
(of) the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
عِنْدَ ع ن د |
with عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
خَالِصَةً خ ل ص |
exclusively خَلَصَ:آمیزش کا اصل چیز سے الگ ہونا اور خالص باقی رہ جانا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
مِنْ
|
from |
دُونِ د و ن |
excluding |
النَّاسِ ن و س |
the mankind |
فَتَمَنَّوُا م ن ي |
then wish [مصباح القرآن] تمنا ، متمنی ۔اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
| اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
|
|
الْمَوْتَ م و ت |
(for) [the] death |
إِنْ
|
if |
كُنْتُمْ ك و ن |
you are مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
صَادِقِينَ ص د ق |
truthful [مصباح القرآن] صدق و صفا ، ابدی نیند سلا دیا ۔ |