توہم نے اسے اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے، اپنی عظیم رحمت سے نجات دی اور ان لوگوں کی جڑ کاٹ دی جنھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور وہ ایمان والے نہ تھے۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَنۡجَیۡنٰہُ
وَالَّذِیۡنَ
مَعَہٗ
بِرَحۡمَۃٍ
مِّنَّا
وَقَطَعۡنَا
دَابِرَ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
وَمَا
کَانُوۡا
مُؤۡمِنِیۡنَ
پس نجات دے دی ہم نے اسے
اور انہیں جو
اس کے ساتھ تھے
ساتھ رحمت کے
اپنی
اور کاٹ دی ہم نے
جڑ
ان کی جنہوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
اور نہ
تھے وہ
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَنۡجَیۡنٰہُ
وَالَّذِیۡنَ
مَعَہٗ
بِرَحۡمَۃٍ
مِّنَّا
وَقَطَعۡنَا
دَابِرَ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
وَمَا
کَانُوۡا
مُؤۡمِنِیۡنَ
چنانچہ نجات دی ہم نے اسے
اور ان لوگوں کو جو
ساتھ تھے اُ س کے
ساتھ رحمت کے
اپنی طرف سے
اور کا ٹ دی ہم نے
جڑ
ان لوگوں کی جو
جھٹلاتے تھے
ہماری آیات کو
اور نہیں
تھے وہ
ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَنْجَيْنٰهُ
وَالَّذِيْنَ
مَعَهٗ
بِرَحْمَةٍ
مِّنَّا
وَقَطَعْنَا
دَابِرَ
الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِنَا
وَمَا
كَانُوْا
مُؤْمِنِيْنَ
تو ہم نے اسے نجات دی (بچا لیا)
اور وہ لوگ جو
اس کے ساتھ
رحمت سے
اپنی
اور ہم نے کاٹ دی
جڑ
وہ لوگ جو
انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات
اور نہ
تھے
ایمان لانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]