اور ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو (بھیجا)، اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں۔ بے شک تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل آ چکی۔ یہ اللہ کی اونٹنی تمھارے لیے ایک نشانی کے طور پر ہے، سو اسے چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں کھاتی پھرے اور اسے کسی برے طریقے سے ہاتھ نہ لگانا، ورنہ تمھیں ایک درد ناک عذاب پکڑ لے گا۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی
ثَمُوۡدَ
اَخَاہُمۡ
صٰلِحًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
قَدۡ
جَآءَتۡکُمۡ
بَیِّنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
ہٰذِہٖ
نَاقَۃُ
اللّٰہِ
لَکُمۡ
اٰیَۃً
فَذَرُوۡہَا
تَاۡکُلۡ
فِیۡۤ اَرۡضِ
اللّٰہِ
وَلَا
تَمَسُّوۡہَا
بِسُوۡٓءٍ
فَیَاۡخُذَکُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
ا اور طرف
ثمود کے
ان کے بھائی
صالح (کو بھیجا)
اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ کی
نہیں ہے
تمہارے لئے
کوئی الٰہ (بر حق)
اس کے علاوہ
تحقیق
آگئی تمہارے پاس
کھلی دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
یہ
اونٹنی ہے
اللہ کی
تمہارے لئے
ایک نشانی
پس چھوڑ دو اسے
وہ چرتی پھرے
زمین میں
اللہ کی
اور نہ
تم چھونا اس کو
ساتھ برائی کے
ورنہ پکڑ لے گا تمہیں
عذاب
درد ناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی ثَمُوۡدَ
اَخَاہُمۡ
صٰلِحًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
قَدۡ
جَآءَتۡکُمۡ
بَیِّنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
ہٰذِہٖ
نَاقَۃُ
اللّٰہِ
لَکُمۡ
اٰیَۃً
فَذَرُوۡہَا
تَاۡکُلۡ
فِیۡۤ اَرۡضِ اللّٰہِ
وَلَا
تَمَسُّوۡہَا
بِسُوۡٓءٍ
فَیَاۡخُذَکُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
اور ثمود کی طرف
ان کے بھائی
صالح
اُ س نے کہا
اے میری قوم
تم عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
نہیں ہے
تمہارے لیے
کوئی معبود
سوائے اُس کے
یقیناً
آ چکی تمہا رے پاس
واضح دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
یہ
اُ ونٹنی ہے
اللہ تعالیٰ کی
تمہارے لیے
نشانی
چنانچہ تم چھوڑ ے رکھنا اُ س کو
وہ کھاتی رہے
اللہ تعالیٰ کی زمین میں
اور نہ
تم ہاتھ لگانا اُس کو
ساتھ بُرائی کے
پھر پکڑ لے گا تمہیں
عذاب
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
اِلٰي
ثَمُوْدَ
اَخَاهُمْ
صٰلِحًا
قَالَ
يٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَيْرُهٗ
قَدْ جَآءَتْكُمْ
بَيِّنَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
هٰذِهٖ
نَاقَةُ اللّٰهِ
لَكُمْ
اٰيَةً
فَذَرُوْهَا
تَاْكُلْ
فِيْٓ
اَرْضِ
اللّٰهِ
وَ
لَا تَمَسُّوْهَا
بِسُوْٓءٍ
فَيَاْخُذَكُمْ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
اور
طرف
ثمود
ان کے بھائی
صالح
اس نے کہا
اے میری قوم
تم عبادت کرو
اللہ
تمہارے لیے نہیں
کوئی
معبود
اس کے سوا
تحقیق آچکی تمہارے پاس
نشانی
سے
تمہارا رب
یہ
اللہ کی اونٹنی
تمہارے لیے
ایک نشانی
سو اسے چھوڑ دو
کہ کھائے
میں
زمین
اللہ
اور
اسے ہاتھ نہ لگاؤ
برائی سے
ورنہ پکڑ لے گا تمہیں
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]