تو انھوں نے اونٹنی کو کاٹ ڈالا اور اپنے رب کے حکم سے سرکش ہوگئے اور انھوں نے کہا اے صالح! لے آ ہم پر جس کی تو ہمیں دھمکی دیتا ہے، اگر تو رسولوں سے ہے۔[77]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَعَقَرُوا
النَّاقَۃَ
وَ عَتَوۡا
عَنۡ اَمۡرِ
رَبِّہِمۡ
وَقَالُوۡا
یٰصٰلِحُ
ائۡتِنَا
بِمَا
تَعِدُنَاۤ
اِنۡ
کُنۡتَ
مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ
پس انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں
اونٹنی کی
اور انہوں نےسرکشی کی
حکم سے
اپنے رب کے
اور انہوں نے کہا
اے صالح
لے آ ہمارے پاس
جس کی
تودھکمی دیتا ہے ہمیں
اگر
ہے تو
رسولوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَعَقَرُوا
النَّاقَۃَ
وَ عَتَوۡا
عَنۡ اَمۡرِ
رَبِّہِمۡ
وَقَالُوۡا
یٰصٰلِحُ
ائۡتِنَا
بِمَا
تَعِدُنَاۤ
اِنۡ
کُنۡتَ
مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ
چنانچہ انہوں نے ٹا نگیں کاٹ ڈالیں
اونٹنی کی
اور وہ سر کش ہو گئے
حکم سے
اپنے رب کے
اور انہوں نے کہا
اے صالح
تم لے آؤ ہم پر
وہ جو
تم دھمکی دیتے ہو ہمیں
اگر
ہو تم
رسولوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَعَقَرُوا
النَّاقَةَ
وَعَتَوْا
عَنْ
اَمْرِ
رَبِّهِمْ
وَقَالُوْا
يٰصٰلِحُ
ائْتِنَا
بِمَا تَعِدُنَآ
اِنْ
كُنْتَ
مِنَ
الْمُرْسَلِيْنَ
انہوں نے کونچیں کاٹ دیں
اونٹنی
اور سرکشی کی
سے
حکم
اپنا رب
اور بولے
اے صالح
لے آ
جس کا تو ہم سے وعدہ کرتا ہے
اگر
تو ہے
سے
رسول (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]