الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا شُعَیۡبًا کَاَنۡ لَّمۡ یَغۡنَوۡا فِیۡہَا ۚۛ اَلَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا شُعَیۡبًا کَانُوۡا ہُمُ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۹۲﴾
وہ لوگ جنھوں نے شعیب کو جھٹلایا گویا وہ اس میں بسے ہی نہ تھے، وہ لوگ جنھوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی خسارہ اٹھانے والے تھے۔[92]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِينَ
|
Those who |
كَذَّبُوا ك ذ ب |
denied |
شُعَيْبًا
|
Shuaib |
كَأَنْ
|
(became) as if |
لَمْ
|
not |
يَغْنَوْا غ ن ي |
they (had) lived غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ مترادفات .غَنِیَ، صَمَد،
|
|
فِيهَا
|
therein |
الَّذِينَ
|
Those who |
كَذَّبُوا ك ذ ب |
denied |
شُعَيْبًا
|
Shuaib |
كَانُوا ك و ن |
they were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
هُمُ
|
them |
الْخَاسِرِينَ خ س ر |
the losers |