پھر وہ ان سے واپس لوٹا اور اس نے کہا اے میری قوم! بلاشبہ یقینا میں نے تمھیں اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے اور میں نے تمھاری خیرخواہی کی، تو میں نہ ماننے والے لوگوں پر کیسے غم کروں۔[93]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتَوَلّٰی
عَنۡہُمۡ
وَقَالَ
یٰقَوۡمِ
لَقَدۡ
اَبۡلَغۡتُکُمۡ
رِسٰلٰتِ
رَبِّیۡ
وَنَصَحۡتُ
لَکُمۡ
فَکَیۡفَ
اٰسٰی
عَلٰی قَوۡمٍ
کٰفِرِیۡنَ
تو اس نےمنہ پھیر لیا
ان سے
اور کہا
اے میری قوم
البتہ تحقیق
پہنچا دیئے میں نے تمہیں
پیغامات
اپنے رب کے
اور خیر خواہی کی میں نے
تمہاری
تو کیونکر
میں افسوس کروں
ایسے لوگوں پر
جو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتَوَلّٰی
عَنۡہُمۡ
وَقَالَ
یٰقَوۡمِ
لَقَدۡ
اَبۡلَغۡتُکُمۡ
رِسٰلٰتِ
رَبِّیۡ
وَنَصَحۡتُ
لَکُمۡ
فَکَیۡفَ
اٰسٰی
عَلٰی قَوۡمٍ
کٰفِرِیۡنَ
سو واپس لوٹا
ان سے
او رکہا اس نے
اے میری قوم
بلاشبہ یقیناً
میں نے پہنچا د یے تمہیں
پیغامات
اپنے رب کے
اور میں نے خیر خواہی کی
تمہارے لیے
تو کیسے
میں افسوس کروں
لوگوں پر
انکار کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَتَوَلّٰي
عَنْهُمْ
وَقَالَ
يٰقَوْمِ
لَقَدْ
اَبْلَغْتُكُمْ
رِسٰلٰتِ
رَبِّيْ
وَنَصَحْتُ
لَكُمْ
فَكَيْفَ
اٰسٰي
عَلٰي
قَوْمٍ
كٰفِرِيْنَ
پھر منہ پھیرا
ان سے
اور کہا
اے میری قوم
البتہ
میں نے پہنچا دئیے تمہیں
پیغام (جمع)
اپنا رب
اور خیر خواہی کی
تمہاری
تو کیسے
غم کھاؤں
پر
قوم
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]