اَوَ کُلَّمَا عٰہَدُوۡا عَہۡدًا نَّبَذَہٗ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
اور کیا جب کبھی انھوں نے کوئی عہد کیا تو اسے ان میں سے ایک گروہ نے پھینک دیا، بلکہ ان کے اکثر ایمان نہیں رکھتے۔[100]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَوَكُلَّمَا ك ل ل |
And is (it not that) whenever? كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
عَاهَدُوا ع ه د |
they took [مصباح القرآن] عہد ، معاہدہ ۔ |
عَهْدًا ع ه د |
a covenant |
نَبَذَهُ ن ب ذ |
threw it away اِنْبَذَ:احساس کمتری کی بناپر دوسروں سے الگ ہونا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
فَرِيقٌ ف ر ق |
a party فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔ مترادفات .فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
مِنْهُمْ
|
of them [مصباح القرآن] منجانب ، من حیث القوم ، من و عن ۔ |
بَلْ
|
Nay [مصباح القرآن] بلکہ ۔ |
أَكْثَرُهُمْ ك ث ر |
most of them [مصباح القرآن] اکثریت ، اکثر ، کثیر ، کثرت ۔كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لَا
|
(do) not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
believe |