اور ہم نے اس کے لیے تختیوں میں ہر چیز کے بارے میں نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل لکھ دی، سو انھیں قوت کے ساتھ پکڑ اور اپنی قوم کو حکم دے کہ ان کی بہترین باتوں کو پکڑے رکھیں، عنقریب میں تمھیں نافرمانوں کا گھر دکھاؤں گا۔[145]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَتَبۡنَا
لَہٗ
فِی الۡاَلۡوَاحِ
مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ
مَّوۡعِظَۃً
وَّتَفۡصِیۡلًا
لِّکُلِّ
شَیۡءٍ
فَخُذۡہَا
بِقُوَّۃٍ
وَّاۡمُرۡ
قَوۡمَکَ
یَاۡخُذُوۡا
بِاَحۡسَنِہَا
سَاُورِیۡکُمۡ
دَارَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
اور لکھ دی ہم نے
اس کے لیے
تختیوں میں
ہر چیز کے بارے میں
نصیحت
اور تفصیل
واسطے ہر
چیز کے
پس پکڑ لو اسے
مضبوطی سے
اور حکم دو
اپنی قوم کو
وہ لیں لے
ان کے بہترین کو
عنقریب میں دکھاؤں گا تمہیں
گھر
فاسقوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَتَبۡنَا
لَہٗ
فِی الۡاَلۡوَاحِ
مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ
مَّوۡعِظَۃً
وَّتَفۡصِیۡلًا
لِّکُلِّ شَیۡءٍ
فَخُذۡہَا
بِقُوَّۃٍ
وَّاۡمُرۡ
قَوۡمَکَ
یَاۡخُذُوۡا
بِاَحۡسَنِہَا
سَاُورِیۡکُمۡ
دَارَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
اور لکھ دی ہم نے
اس کے لیے
تختیوں میں
ہر چیز کی
نصیحت
اور تفصیل
ہر چیز کے لیے
سو تم پکڑ لو ا ن کو
قوت سے
اور تم حکم دو
اپنی قوم کو
وہ پکڑےرکھیں
اچھی باتیں ان کی
جلد ہی میں دکھاؤ ں گا تمہیں
گھر
نافرمانوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَتَبْنَا
لَهٗ
فِي
الْاَلْوَاحِ
مِنْ
كُلِّ شَيْءٍ
مَّوْعِظَةً
وَّتَفْصِيْلًا
لِّكُلِّ شَيْءٍ
فَخُذْهَا
بِقُوَّةٍ
وَّاْمُرْ
قَوْمَكَ
يَاْخُذُوْا
بِاَحْسَنِهَا
سَاُورِيْكُمْ
دَارَ الْفٰسِقِيْنَ
اور ہم نے لکھدی
اس کے لیے
میں
تختیاں
سے
ہر چیز
نصیحت
اور تفصیل
ہر چیز کی
پس تو اسے پکڑ لے
قوت سے
اور حکم دے
اپنی قوم
وہ پکڑیں (اختیار کریں)
اس کی اچھی باتیں
عنقریب میں تمہیں دکھاؤں گا
نافرمانوں کا گھر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]