فرمایا اے موسیٰ ! بے شک میں نے تجھے اپنے پیغامات اور اپنے کلام کے ساتھ لوگوں پر چن لیا ہے، پس لے لے جو کچھ میں نے تجھے دیا ہے اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا۔[144]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰمُوۡسٰۤی
اِنِّی
اصۡطَفَیۡتُکَ
عَلَی النَّاسِ
بِرِسٰلٰتِیۡ
وَبِکَلَامِیۡ
فَخُذۡ
مَاۤ
اٰتَیۡتُکَ
وَکُنۡ
مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
فرمایا
اے موسی
بیشک میں
چن لیا میں نے تجھے
لوگوں پر
ساتھ اپنے پیغامات کے
اور ساتھ اپنے کلام کے
پس لے لو
جو
میں نے دیا تجھے
اور ہوجاؤ
شکر کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰمُوۡسٰۤی
اِنِّی
اصۡطَفَیۡتُکَ
عَلَی النَّاسِ
بِرِسٰلٰتِیۡ
وَبِکَلَامِیۡ
فَخُذۡ
مَاۤ
اٰتَیۡتُکَ
وَکُنۡ
مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
اے موسیٰ
یقیناً میں
منتخب کیا میں نے تجھے
لوگوں پر
ساتھ اپنے پیغامات کے
اور ساتھ اپنے کلام کے
سو لے لو
جو
میں دیتا ہوں تمہیں
اور تم ہو جاؤ
شکر کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
يٰمُوْسٰٓي
اِنِّى
اصْطَفَيْتُكَ
عَلَي
النَّاسِ
بِرِسٰلٰتِيْ
وَبِكَلَامِيْ
فَخُذْ
مَآ اٰتَيْتُكَ
وَكُنْ
مِّنَ
الشّٰكِرِيْنَ
کہا
اے موسیٰ
بیشک میں
میں نے تجھے چن لیا
پر
لوگ
اپنے پیغام (جمع)
اور اپنے کلام سے
پس پکڑ لے
جو میں نے تجھے دیا
اور رہو
سے
شکر گزار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]