اور جب موسیٰ غصے سے بھرا ہوا، افسوس کرتا ہوا اپنی قوم کی طرف واپس آیا تو اس نے کہا بری ہے جو تم نے میرے بعد میری جانشینی کی، کیا تم نے اپنے رب کے حکم سے جلدی کی، اور اس نے تختیاں پھینک دیں اور اپنے بھائی کے سر کو پکڑ لیا، اسے اپنی طرف کھینچتا تھا۔ اس نے کہا اے میری ماں کے بیٹے! بے شک ان لوگوں نے مجھے کمزور سمجھا اور قریب تھے کہ مجھے قتل کر دیتے، سو دشمنوں کو مجھ پر خوش نہ کر اور مجھے ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر۔[150]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
رَجَعَ
مُوۡسٰۤی
اِلٰی قَوۡمِہٖ
غَضۡبَانَ
اَسِفًا
قَالَ
بِئۡسَمَا
خَلَفۡتُمُوۡنِیۡ
مِنۡۢ بَعۡدِیۡ
اَعَجِلۡتُمۡ
اَمۡرَ
رَبِّکُمۡ
وَاَلۡقَی
الۡاَلۡوَاحَ
وَاَخَذَ
بِرَاۡسِ
اَخِیۡہِ
یَجُرُّہٗۤ
اِلَیۡہِ
قَالَ
ابۡنَ اُمَّ
اِنَّ
الۡقَوۡمَ
اسۡتَضۡعَفُوۡنِیۡ
وَ کَادُوۡا
یَقۡتُلُوۡنَنِیۡ
فَلَا
تُشۡمِتۡ
بِیَ
الۡاَعۡدَآءَ
وَلَا
تَجۡعَلۡنِیۡ
مَعَ الۡقَوۡمِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اور جب
پلٹا
موسی
طرف اپنی قوم کے
بہت غصے میں
افسوس کرتے ہوئے
ان نے کہا
کتنی بری ہے جو
جانشینی کی تم نے میری
بعد میرے
کیا جلدی کی تم نے
حکم سے
اپنے رب کے
اور اس نے ڈال دیں
تختیاں
اور اس نے پکڑ لیا
سر
اپنے بھائی کا
وہ کھینچنے لگا اسے
طرف اپنے
اس نے کہا
اے میری ماں کے بیٹے
بیشک
ان لوگوں نے
کمزور سمجھا مجھے
اور قریب تھا کہ
وہ قتل کردیتے مجھے
پس نہ
تو ہنسا
مجھ پر
دشمنوں کو
اور نہ
تو شامل کر مجھے
ساتھ ان لوگوں کے
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
رَجَعَ
مُوۡسٰۤی
اِلٰی
قَوۡمِہٖ
غَضۡبَانَ
اَسِفًا
قَالَ
بِئۡسَمَا
خَلَفۡتُمُوۡنِیۡ
مِنۡۢ بَعۡدِیۡ
اَعَجِلۡتُمۡ
اَمۡرَ
رَبِّکُمۡ
وَاَلۡقَی
الۡاَلۡوَاحَ
وَاَخَذَ
بِرَاۡسِ
اَخِیۡہِ
یَجُرُّہٗۤ
اِلَیۡہِ
قَالَ
ابۡنَ اُمَّ
اِنَّ
الۡقَوۡمَ
اسۡتَضۡعَفُوۡنِیۡ
وَ کَادُوۡا
یَقۡتُلُوۡنَنِیۡ
فَلَا
تُشۡمِتۡ
بِیَ
الۡاَعۡدَآءَ
وَلَا
تَجۡعَلۡنِیۡ
مَعَ
الۡقَوۡمِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اور جب
واپس آئے
موسیٰ
طرف
اپنی قوم کی
غصے سے بھر ےہوئے
افسوس کرتے ہوئے
اُس نے کہا
بہت بُری تم نے
جا نشینی کی میری
میرے بعد
کیا جلد بازی کی تم نے
حکم سے
اپنے رب کے
اور پھینک دیں اس نے
تختیاں
اور پکڑ لیا اس نے
سر کو
اپنے بھائی کے
وہ کھینچنے لگے اُسے
طرف اپنی
اس نے کہا
اے میری ماں کے بیٹے
یقیناً
قوم نے
کمزور سمجھا مجھے
اور قریب تھے کہ
وہ قتل کر دیتے مجھے
سو نہ
آپ خوش کریں
مجھ پر
دشمنوں کو
اور نہ
آپ شامل کریں مجھے
ساتھ
لوگوں کے
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
رَجَعَ
مُوْسٰٓي
اِلٰى قَوْمِهٖ
غَضْبَانَ
اَسِفًا
قَالَ
بِئْسَمَا
خَلَفْتُمُوْنِيْ
مِنْۢ بَعْدِيْ
اَعَجِلْتُمْ
اَمْرَ
رَبِّكُمْ
وَاَلْقَى
الْاَلْوَاحَ
وَاَخَذَ
بِرَاْسِ
اَخِيْهِ
يَجُرُّهٗٓ
اِلَيْهِ
قَالَ
ابْنَ اُمَّ
اِنَّ
الْقَوْمَ
اسْتَضْعَفُوْنِيْ
وَكَادُوْا
يَقْتُلُوْنَنِيْ
فَلَا تُشْمِتْ
بِيَ
الْاَعْدَآءَ
وَلَا تَجْعَلْنِيْ
مَعَ
الْقَوْمِ
الظّٰلِمِيْنَ
اور جب
لوٹا
موسیٰ
اپنی قوم کی طرف
غصہ میں بھرا ہوا
رنجیدہ
اس نے کہا
کیا بری
تم نے میری جانشینی کی
میرے بعد
کیا جلدی کی تم نے
حکم
اپنا پروردگار
ڈالدیں
تختیاں
اور پکڑا
سر
اپنا بھائی
اپنی طرف
اپنی طرف
وہ بولا
بیشک
بیشک
قوم (لوگ)
کمزور سمجھا مجھے
اور قریب تھے
مجھے قتل کر ڈالیں
پس خوش نہ کر
مجھ پر
دشمن (جمع)
اور مجھے نہ بنا (شامل نہ کر)
ساتھ
قوم (لوگ)
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]