اور جب وہ پشیمان ہوئے اور انھوں نے دیکھا کہ وہ تو گمراہ ہوگئے ہیں، تو انھوں نے کہا یقینا اگر ہمارے رب نے ہم پر رحم نہ کیا اور ہمیں نہ بخشا تو ہم ضرور ہی خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔[149]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
سُقِطَ
فِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَرَاَوۡا
اَنَّہُمۡ
قَدۡ
ضَلُّوۡا
قَالُوۡا
لَئِنۡ
لَّمۡ
یَرۡحَمۡنَا
رَبُّنَا
وَیَغۡفِرۡ
لَنَا
لَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور جب
وہ گرائے گئے
اپنے ہاتھوں میں(نادم ہوئے)
اور انہوں نے دیکھا
کہ بیشک وہ
تحقیق
وہ بھٹک گئے ہیں
وہ کہنے لگے
یقینا اگر
نہ
رحم کیا ہم پر
ہمارے رب نے
اور (نہ)اس نےبخشش فرمائی
ہماری
البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے
خسارہ پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
سُقِطَ فِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَرَاَوۡا
اَنَّہُمۡ
قَدۡ
ضَلُّوۡا
قَالُوۡا
لَئِنۡ
لَّمۡ
یَرۡحَمۡنَا
رَبُّنَا
وَیَغۡفِرۡلَنَا
لَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور جب
وہ نادم ہوئے
اور اُنہوں نے دیکھا
یقیناً وہ
واقعتاً
گمراہ ہو گئے
اُنہوں نے کہا
یقیناً اگر
نہ
رحم کیا ہم پر
ہمارے رب نے
اور (نہ) بخشا اس نے ہمیں
ہم ضرورہو جا ئیں گے
خسارہ پا نے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَمَّا
سُقِطَ فِيْٓ اَيْدِيْهِمْ
وَرَاَوْا
اَنَّهُمْ
قَدْ ضَلُّوْا
قَالُوْا
لَئِنْ
لَّمْ يَرْحَمْنَا
رَبُّنَا
وَيَغْفِرْ لَنَا
لَنَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْخٰسِرِيْنَ
اور
جب
گرے اپنے ہاتھوں میں (نادم ہوئے)
اور دیکھا انہوں نے
کہ وہ
تحقیق گمراہ ہوگئے
وہ کہنے لگے
اگر
رحم نہ کیا ہم پر
ہمارا رب
اور (نہ) بخش دیا
ضرور ہوجائیں گے
سے
خسارہ پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]