اور جب ان میں سے ایک گروہ نے کہا تم ایسے لوگوں کو کیوں نصیحت کرتے ہو جنھیں اللہ ہلاک کرنے والا ہے، یا انھیں عذاب دینے والا ہے، بہت سخت عذاب؟ انھوں نے کہا تمھارے رب کے سامنے عذر کرنے کے لیے اور اس لیے کہ شاید وہ ڈر جائیں۔[164]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَتۡ
اُمَّۃٌ
مِّنۡہُمۡ
لِمَ
تَعِظُوۡنَ
قَوۡمَۨا
اللّٰہُ
مُہۡلِکُہُمۡ
اَوۡ
مُعَذِّبُہُمۡ
عَذَابًا
شَدِیۡدًا
قَالُوۡا
مَعۡذِرَۃً
اِلٰی رَبِّکُمۡ
وَلَعَلَّہُمۡ
یَتَّقُوۡنَ
اور جب
کہا
ایک جماعت نے
ان میں سے
کیوں
تم نصیحت کرتے ہو
ایسی قوم کو
اللہ
ہلاک کرنے والا ہے جنہیں
یا
عذاب دینے والا ہے جنہیں
عذاب
سخت
انہوں نے کہا
معذرت ( کرنے کے لیے)
طرف تمہارے رب کے
اور شاید کہ وہ
وہ ڈر جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَتۡ
اُمَّۃٌ
مِّنۡہُمۡ
لِمَ
تَعِظُوۡنَ
قَوۡمَۨا
اللّٰہُ
مُہۡلِکُہُمۡ
اَوۡ
مُعَذِّبُہُمۡ
عَذَابًا
شَدِیۡدًا
قَالُوۡا
مَعۡذِرَۃً
اِلٰی
رَبِّکُمۡ
وَلَعَلَّہُمۡ
یَتَّقُوۡنَ
اور جب
کہا
ایک گروہ نے
ان میں سے
کیوں
تم نصیحت کرتے ہو
ایسے لوگوں کو
اللہ تعالیٰ
ہلاک کرنے والا ہے انہیں
یا
عذاب دینے والا ہے ان کو
عذاب
سخت
انہوں نے کہا
معذرت کے لئے
طرف
تمہارے رب کی
اور شاید کہ وہ
وہ اللہ تعالیٰ سے ڈر جا ئیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَتْ
اُمَّةٌ
مِّنْهُمْ
لِمَ تَعِظُوْنَ
قَوْمَ
االلّٰهُ
مُهْلِكُهُمْ
اَوْ
مُعَذِّبُهُمْ
عَذَابًا
شَدِيْدًا
قَالُوْا
مَعْذِرَةً
اِلٰى
رَبِّكُمْ
وَلَعَلَّهُمْ
يَتَّقُوْنَ
اور جب
کہا
ایک گروہ
ان میں سے
کیوں نصیحت کرتے ہو
ایسی قوم
اللہ
انہیں ہلاک کرنیوالا
یا
انہیں عذاب دینے والا
عذاب
سخت
وہ بولے
معذرت
طرف
تمہارا رب
اور شاید کہ وہ
ڈریں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]