🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأعراف
وَ قَطَّعۡنٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ اُمَمًا ۚ مِنۡہُمُ الصّٰلِحُوۡنَ وَ مِنۡہُمۡ دُوۡنَ ذٰلِکَ ۫ وَ بَلَوۡنٰہُمۡ بِالۡحَسَنٰتِ وَ السَّیِّاٰتِ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۱۶۸﴾
اور ہم نے انھیں زمین میں مختلف گروہوں میں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا، انھی میں سے کچھ نیک تھے اور ان میں سے کچھ اس کے علاوہ تھے اور ہم نے اچھے حالات اور برے حالات کے ساتھ ان کی آزمائش کی، تاکہ وہ باز آجائیں۔[168]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَقَطَّعْنَاهُمْ
ق ط ع
And We divided them
فِي
in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
أُمَمًا
أ م م
(as) nations
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
مِنْهُمُ
Among them
الصَّالِحُونَ
ص ل ح
(are) the righteous
وَمِنْهُمْ
and among them
دُونَ
د و ن
(are) other than
ذَلِكَ
that
وَبَلَوْنَاهُمْ
ب ل و
And We tested them
بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
بِالْحَسَنَاتِ
ح س ن
with the good
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
وَالسَّيِّئَاتِ
س و أ
and the bad
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
لَعَلَّهُمْ
so that they may
يَرْجِعُونَ
ر ج ع
return