یا یہ کہو کہ شرک تو ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا ہی نے کیا تھا اور ہم تو ان کے بعد ایک نسل تھے، تو کیا تو ہمیں اس کی وجہ سے ہلاک کرتا ہے جو باطل والوں نے کیا؟[173]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
تَقُوۡلُوۡۤا
اِنَّمَاۤ
اَشۡرَکَ
اٰبَآؤُنَا
مِنۡ قَبۡلُ
وَکُنَّا
ذُرِّیَّۃً
مِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
اَفَتُہۡلِکُنَا
بِمَا
فَعَلَ
الۡمُبۡطِلُوۡنَ
یا
تم کہو
بیشک
شرک کیا تھا
ہمارے آباؤ اجداد نے
اس سے پہلے
اور تھے ہم
اولاد
ان کے بعد والوں کے
کیا پس تو ہلاک کرتا ہے ہمیں
بوجہ اس کے جو
کیا
غلط کاروں نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
تَقُوۡلُوۡۤا
اِنَّمَاۤ
اَشۡرَکَ
اٰبَآؤُنَا
مِنۡ قَبۡلُ
وَکُنَّا
ذُرِّیَّۃً
مِّنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
اَفَتُہۡلِکُنَا
بِمَا
فَعَلَ
الۡمُبۡطِلُوۡنَ
یا
تم کہو
یقیناً
شرک کیا تھا
ہمارے باپ دادا نے
اس سے پہلے
اور تھے ہم
ایک نسل
اُن کے بعد سے
تو کیا تُو ہلاک کرے گا ہمیں
اس کی وجہ سے جو
کیا
باطل پرستوں نے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوْ
تَقُوْلُوْٓا
اِنَّمَآ
اَشْرَكَ
اٰبَآؤُنَا
مِنْ قَبْلُ
وَكُنَّا
ذُرِّيَّةً
مِّنْۢ بَعْدِهِمْ
اَفَتُهْلِكُنَا
بِمَا
فَعَلَ
الْمُبْطِلُوْنَ
یا
تم کہو
اس کے سوا نہیں (صرف)
شرک کیا
ہمارے باپ دادا
اس سے قبل
اور تھے ہم
اولاد
ان کے بعد
سو کیا تو ہمیں ہلاک کرتا ہے
اس پر جو
کیا
اہل باطل (غلط کار)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]