جو بھی آیت ہم منسوخ کرتے ہیں، یا اسے بھلا دیتے ہیں، اس سے بہتر، یا اس جیسی (اور) لے آتے ہیں، کیا تو نے نہیں جانا کہ اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[106]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
نَنۡسَخۡ
مِنۡ اٰیَۃٍ
اَوۡ
نُنۡسِہَا
نَاۡتِ
بِخَیۡرٍ
مِّنۡہَاۤ
اَوۡ
مِثۡلِہَا
اَلَمۡ
تَعۡلَمۡ
اَنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
جو بھی
ہم منسوخ کرتے ہیں
کوئی آیت
یا
ہم بھلوا دیتے ہیں اسے
ہم لے آتے ہیں
بہتر
اس سے
یا
اس جیسی
کیا نہیں
آپ نے جانا
بےشک
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
بہت قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
نَنۡسَخۡ
مِنۡ اٰیَۃٍ
اَوۡ
نُنۡسِہَا
نَاۡتِ
بِخَیۡرٍ
مِّنۡہَاۤ
اَوۡ
مِثۡلِہَا
اَلَمۡ
تَعۡلَمۡ
اَنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
جو
ہم منسوخ کرتے ہیں
کوئی آیت
یا
جسے ہم بھلا دیتے ہیں
ہم لے آتے ہیں
بہتر
اس سے
یا
اس جیسی
کیا نہیں
آپ جانتے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
اوپر
ہر
چیز کے
پوری قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا نَنْسَخْ
مِنْ آيَةٍ
اَوْ نُنْسِهَا
نَأْتِ
بِخَيْرٍ
مِنْهَا
اَوْ مِثْلِهَا
اَلَمْ
تَعْلَمْ
اَنَّ اللہ
عَلٰى
كُلِّ شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
جو ہم منسوخ کرتے ہیں
کوئی آیت
یا اسے بھلا دیتے ہیں
لے آتے ہیں
بہتر
اس سے
یا اس جیسا
کیا نہیں
جانتے تم
کہ اللہ
پر
ہر شے
قادر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔