اور سب سے اچھے نام اللہ ہی کے ہیں، سو اسے ان کے ساتھ پکارو اور ان لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں کے بارے میں سیدھے راستے سے ہٹتے ہیں، انھیں جلد ہی اس کا بدلہ دیا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔[180]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
الۡاَسۡمَآءُ
الۡحُسۡنٰی
فَادۡعُوۡہُ
بِہَا
وَذَرُوا
الَّذِیۡنَ
یُلۡحِدُوۡنَ
فِیۡۤ اَسۡمَآئِہٖ
سَیُجۡزَوۡنَ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ ہی کے لیے ہیں
نام
اچھے اچھے
پس پکارو اسے
ساتھ ان کے
اور چھوڑ دو
انہیں جو
کج روی کرتے ہیں
اس کے ناموں میں
عنقریب وہ بدلہ دیے جائیں گے
اس کا جو
تھے وہ
وہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
الۡاَسۡمَآءُ
الۡحُسۡنٰی
فَادۡعُوۡہُ
بِہَا
وَذَرُوا
الَّذِیۡنَ
یُلۡحِدُوۡنَ
فِیۡۤ اَسۡمَآئِہٖ
سَیُجۡزَوۡنَ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں
نام
سب سے اچھے
سو تم پکارو اُسے
ساتھ ان کے
اور تم چھوڑدو
ان لوگوں کو جو
سیدھے راستے سے ہٹتے ہیں
اُس کے ناموں میں
عنقریب انہیں بدلہ دیا جا ئے گا
جو
تھے وہ
عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِلّٰهِ
الْاَسْمَآءُ
الْحُسْنٰى
فَادْعُوْهُ
بِهَا
وَذَرُوا
الَّذِيْنَ
يُلْحِدُوْنَ
فِيْٓ اَسْمَآئِهٖ
سَيُجْزَوْنَ
مَا
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور اللہ کے لیے
نام (جمع)
اچھے
پس اس کو پکارو
ان سے
اور چھوڑ دو
وہ لوگ جو
کج روی کرتے ہیں
اس کے نام
عنقریب وہ بدلہ پائیں گے
جو
وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]