اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الۡبُکۡمُ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۲﴾
بے شک تمام جانوروں سے برے اللہ کے نزدیک وہ بہرے، گونگے ہیں، جو سمجھتے نہیں۔[22]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
شَرَّ ش ر ر |
worst شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
الدَّوَابِّ د ب ب |
(of) the living creatures |
عِنْدَ ع ن د |
near عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
الصُّمُّ ص م م |
(are) the deaf |
الْبُكْمُ ب ك م |
the dumb |
الَّذِينَ
|
those who |
لَا
|
(do) not |
يَعْقِلُونَ ع ق ل |
use (their) intellect |