اور اگر اللہ ان میں کوئی بھلائی جانتا تو انھیں ضرور سنوا دیتا اور اگر وہ انھیں سنوا دیتا تو بھی وہ منہ پھیر جاتے، اس حال میں کہ وہ بے رخی کرنے والے ہوتے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
عَلِمَ
اللّٰہُ
فِیۡہِمۡ
خَیۡرًا
لَّاَسۡمَعَہُمۡ
وَلَوۡ
اَسۡمَعَہُمۡ
لَتَوَلَّوۡا
وَّہُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
اور اگر
جان لیتا
اللہ
ان میں
کوئی بھلائی
البتہ سنوا دیتا انہیں
اور اگر
وہ سنوا دیتا انہیں
یقینا وہ منہ پھیر جاتے
اور وہ ہیں ہی
اعراض کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
عَلِمَ
اللّٰہُ
فِیۡہِمۡ
خَیۡرًا
لَّاَسۡمَعَہُمۡ
وَلَوۡ
اَسۡمَعَہُمۡ
لَتَوَلَّوۡا
وَّہُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
اور اگر
جانتا
اللہ تعالیٰ
اُن میں
کوئی بھلائی
وہ ضرور سُنواتا انہیں
اور اگر
وہ سنوا دیتا انہیں
ضرور وہ منہ پھیرجاتے
اس حال میں کہ وہ
بے رُخی کرنے والےہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
عَلِمَ اللّٰهُ
فِيْهِمْ
خَيْرًا
لَّاَسْمَعَهُمْ
وَلَوْ
اَسْمَعَهُمْ
لَتَوَلَّوْا
وَّهُمْ
مُّعْرِضُوْنَ
اور اگر
جانتا اللہ
ان میں
کوئی بھلائی
تو ضرور سنادیتا ان کو
اور اگر
انہیں سنا دے
اور ضرور پھرجائیں
اور وہ
منہ پھیرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]