اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی اور رسول کی دعوت خوشی سے قبول کرو، جب وہ تمھیں اس چیز کے لیے دعوت دے جو تمھیں زندگی بخشتی ہے اور جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان رکاوٹ بن جاتا ہے اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اسۡتَجِیۡبُوۡا
لِلّٰہِ
وَلِلرَّسُوۡلِ
اِذَا
دَعَاکُمۡ
لِمَا
یُحۡیِیۡکُمۡ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
یَحُوۡلُ
بَیۡنَ
الۡمَرۡءِ
وَقَلۡبِہٖ
وَاَنَّہٗۤ
اِلَیۡہِ
تُحۡشَرُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
قبول کرلو (حکم)
اللہ کا
اور رسول کا
جب
وہ پکارے تمہیں
اس کے لے جو
زندگی بخشتا ہے تمہیں
اور جان لو
بیشک
اللہ تعالی
وہ حائل ہوتا ہے
درمیان
آدمی
اور اس کے دل کے
اور بیشک وہ
طرف اسی کے
تم اکٹھے کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اسۡتَجِیۡبُوۡا
لِلّٰہِ
وَلِلرَّسُوۡلِ
اِذَا
دَعَاکُمۡ
لِمَا
یُحۡیِیۡکُمۡ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
یَحُوۡلُ
بَیۡنَ
الۡمَرۡءِ
وَقَلۡبِہٖ
وَاَنَّہٗۤ
اِلَیۡہِ
تُحۡشَرُوۡنَ
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
تم دعوت قبول کر لو
اللہ تعالیٰ کے لیے
اور رسول کے لیے
جب
وہ بلائے تمہیں
اُس کے لیے جو
زندگی بخشتی ہے تمہیں
اور جان لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
رکاوٹ بن جاتا ہے
درمیان
آدمی کے
اور اُس کے دل کے
اور یقیناً وہ
طرف اس کی
تم جمع کیے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوا
اسْتَجِيْبُوْا
لِلّٰهِ
وَلِلرَّسُوْلِ
اِذَا
دَعَاكُمْ
لِمَا يُحْيِيْكُمْ
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
يَحُوْلُ
بَيْنَ
الْمَرْءِ
وَقَلْبِهٖ
وَاَنَّهٗٓ
اِلَيْهِ
تُحْشَرُوْنَ
اے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
قبول کرلو
اللہ کا
اور اس کے رسول کا
جب
وہ بلائیں تمہیں
اس کے لیے جو زندگی بخشے تمہیں
اور جان لو
کہ
اللہ
حائل ہوجاتا ہے
درمیان
آدمی
اور اس کا دل
اور یہ کہ
اس کی طرف
تم اٹھائے جاؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]