کیوں نہیں، جس نے اپنا چہرہ اللہ کے تابع کر دیا اور وہ نیکی کرنے والا ہو تو اس کے لیے اس کا اجر اس کے رب کے پاس ہے اور نہ ان پر کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔[112]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلٰی
مَنۡ
اَسۡلَمَ
وَجۡہَہٗ
لِلّٰہِ
وَہُوَ
مُحۡسِنٌ
فَلَہٗۤ
اَجۡرُہٗ
عِنۡدَ
رَبِّہٖ
وَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
ہاں( کیوں نہیں)
جس نے
سپرد کردیا
اپنا چہرہ
اللہ کے لئے
اور وہ
محسن ہو
تو اس کے لئے ہے
اجر اس کا
پاس
اس کے رب کے
اور نہ
کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
وہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلٰی
مَنۡ
اَسۡلَمَ
وَجۡہَہٗ
لِلّٰہِ
وَہُوَ
مُحۡسِنٌ
فَلَہٗۤ
اَجۡرُہٗ
عِنۡدَ
رَبِّہٖ
وَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
کیوں نہیں
جس نے
تابع کردیا
چہرہ اپنا
اللہ تعالیٰ کے لئے
اور وہ
نیکی کرنے والا ہے
تو اس کے لئے
اجر ہے اس کا
پاس
اس کے رب کے
اور نہ
کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
غمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلٰى
مَنْ
اَسْلَمَ
وَجْهَهٗ
لِلّٰہِ
وَهُوْ
مُحْسِنٌ
فَلَهٗٓ
اَجْرُهُ ۔ عِنْدَ رَبِّهٖ
وَلَا
خَوْفٌ
عَلَيْهِمْ
وَلَا هُمْ
يَحْزَنُوْنَ
کیوں نہیں
جس
جھکادیا
اپنا چہرہ
اللہ کے لئے
اور وہ
نیکوکار
تو اس کے لئے
اس کا اجر۔ اپنے رب کے پاس
اور نہ
کوئی خوف
ان پر
اور نہ وہ
غمگین ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]