وَ قَالُوۡا لَنۡ یَّدۡخُلَ الۡجَنَّۃَ اِلَّا مَنۡ کَانَ ہُوۡدًا اَوۡ نَصٰرٰی ؕ تِلۡکَ اَمَانِیُّہُمۡ ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۱﴾
اور انھوں نے کہا جنت میں ہر گز داخل نہیں ہوں گے مگر جو یہودی ہوں گے یا نصاریٰ۔ یہ ان کی آرزوئیں ہی ہیں، کہہ دے لائو اپنی دلیل، اگر تم سچے ہو۔[111]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَقَالُوا ق و ل |
And they said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
لَنْ
|
Never |
يَدْخُلَ د خ ل |
will enter [مصباح القرآن] دخول ، داخل ، مد خل ، وزیر داخلہ ۔ |
الْجَنَّةَ ج ن ن |
the Paradise جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
إِلَّا
|
except |
مَنْ
|
who |
كَانَ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
هُودًا ه و د |
(a) Jew[s] |
أَوْ
|
or |
نَصَارَى ن ص ر |
(a) Christian[s] اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
تِلْكَ
|
That |
أَمَانِيُّهُمْ م ن ي |
(is) their wishful thinking اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
| اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
|
|
قُلْ ق و ل |
Say [مصباح القرآن] قول ، قائل ، مقولہ ، اقوالِ زریں ۔تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
هَاتُوا ه أ ت |
Bring |
بُرْهَانَكُمْ ب ر ه ن |
your proof [مصباح القرآن] برھان ( پکی اور قطعی دلیل ) ۔ |
إِنْ
|
if |
كُنْتُمْ ك و ن |
you are مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
صَادِقِينَ ص د ق |
[those who are] truthful [مصباح القرآن] صدق ، صادق ، مصدوق ، صداقت ۔ |