اور انھیں کیا ہے کہ اللہ انھیں عذاب نہ دے، جب کہ وہ مسجد حرام سے روک رہے ہیں، حالانکہ وہ اس کے متولی نہیں، اس کے متولی نہیں ہیں مگر جو متقی ہیں اور لیکن ان کے اکثر نہیں جانتے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
لَہُمۡ
اَلَّا
یُعَذِّبَہُمُ
اللّٰہُ
وَہُمۡ
یَصُدُّوۡنَ
عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
وَمَا
کَانُوۡۤا
اَوۡلِیَآءَہٗ
اِنۡ
اَوۡلِیَآؤُہٗۤ
اِلَّا
الۡمُتَّقُوۡنَ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کیا ہے
انہیں
کہ نہ
عذاب دے گا انہیں
اللہ تعالی
حالانکہ وہ
وہ روکتے ہیں
مسجد حرام سے
حالانکہ نہیں
ہیں وہ
متولی اس کے
نہیں
متولی اس کے
مگر
متقی لوگ
اور لیکن
اکثر ان کے
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
لَہُمۡ
اَلَّا
یُعَذِّبَہُمُ
اللّٰہُ
وَہُمۡ
یَصُدُّوۡنَ
عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
وَمَا
کَانُوۡۤا
اَوۡلِیَآءَہٗ
اِنۡ
اَوۡلِیَآؤُہٗۤ
اِلَّا
الۡمُتَّقُوۡنَ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کیا ہے
اُن کے لیے
یہ کہ نہ
عذاب دے اُن کو
اللہ تعالیٰ
حا لانکہ وہ
وہ روکتے ہیں
مسجد ِ حرام سے
حا لانکہ نہیں
ہیں وہ
متولی اس کے
نہیں
متولی اس کے
مگر
متقی لوگ
اور لیکن
اکثر اُن میں سے
نہیں وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
لَهُمْ
اَلَّا
يُعَذِّبَهُمُ
اللّٰهُ
وَهُمْ
يَصُدُّوْنَ
عَنِ
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
وَمَا
كَانُوْٓا
اَوْلِيَآءَهٗ
اِنْ
اَوْلِيَآؤُهٗٓ
اِلَّا
الْمُتَّقُوْنَ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
اور کیا
ان کے لیے (ان میں)
کہ نہ
انہیں عذاب دے
اللہ
جبکہ وہ
روکتے ہیں
سے
مسجد حرام
اور نہیں
وہ ہیں
اس کے متولی
نہیں
اس کے متولی
مگر (صرف)
متقی (جمع)
اور لیکن
ان میں سے اکثر
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]