اور جب وہ تمھیں، جس وقت تم مقابل ہوئے، انھیں تمھاری آنکھوں میں تھوڑے دکھاتا تھا اور تمھیں ان کی آنکھوں میں بہت کم کرتا تھا، تاکہ اللہ اس کام کو پورا کر دے جو کیا جانے والا تھا اور سب معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
یُرِیۡکُمُوۡہُمۡ
اِذِ
الۡتَقَیۡتُمۡ
فِیۡۤ اَعۡیُنِکُمۡ
قَلِیۡلًا
وَّیُقَلِّلُکُمۡ
فِیۡۤ اَعۡیُنِہِمۡ
لِیَقۡضِیَ
اللّٰہُ
اَمۡرًا
کَانَ
مَفۡعُوۡلًا
وَاِلَی اللّٰہِ
تُرۡجَعُ
الۡاُمُوۡرُ
اور جب
وہ دکھا رہا تھا تمہیں ان کو
جب
آمنے سامنے ہوئے تم
تمہاری نگاہوں میں
تھوڑے
اور وہ تھوڑا دکھا رہا تھا تمہیں
ان کی نگاہوں میں
تاکہ پورا کردے
اللہ
کام
تھا جو
ہو کر رہنے والا
اور طرف اللہ ہی کے
لوٹائے جاتے ہیں
سب کام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
یُرِیۡکُمُوۡہُمۡ
اِذِ
الۡتَقَیۡتُمۡ
فِیۡۤ اَعۡیُنِکُمۡ
قَلِیۡلًا
وَّیُقَلِّلُکُمۡ
فِیۡۤ اَعۡیُنِہِمۡ
لِیَقۡضِیَ
اللّٰہُ
اَمۡرًا
کَانَ
مَفۡعُوۡلًا
وَاِلَی اللّٰہِ
تُرۡجَعُ
الۡاُمُوۡرُ
اور جب
وہ دکھاتا تھا تمہیں اُن کو
جب
مقابل ہوئے تم
تمہاری آنکھوں میں
کم
اور وہ بہت کم کرتا تھا تمہیں
اُن کی نگاہوں میں
تاکہ پورا کر دے
اللہ تعالیٰ
کام کو
تھا
کیا جانے والا
اور طرف اللہ تعالیٰ کی
لوٹائے جاتے ہیں
سارے معاملات
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
يُرِيْكُمُوْهُمْ
اِذِ
الْتَقَيْتُمْ
فِيْٓ
اَعْيُنِكُمْ
قَلِيْلًا
وَّ يُقَلِّلُكُمْ
فِيْٓ
اَعْيُنِهِمْ
لِيَقْضِيَ
اللّٰهُ
اَمْرًا
كَانَ
مَفْعُوْلًا
وَ
اِلَى
اللّٰهِ
تُرْجَعُ
الْاُمُوْرُ
اور جب
وہ تمہیں دکھلائے
جب۔ تو
تم آمنے سامنے ہوئے
میں
تمہاری آنکھ
تھوڑا
اور تھوڑے دکھلائے تم
میں
ان کی آنکھیں
تاکہ پورا کردے
اللہ
کام
تھا
ہوکر رہنے والا
اور
طرف
اللہ
لوٹنا (بازگشت)
کام (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]