یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا لَقِیۡتُمۡ فِئَۃً فَاثۡبُتُوۡا وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿ۚ۴۵﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم کسی گروہ کے مقابل ہو تو جمے رہو اور اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تم فلاح پاؤ۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَا أَيُّهَا
|
O you |
الَّذِينَ
|
who |
آمَنُوا أ م ن |
believe! |
إِذَا
|
When |
لَقِيتُمْ ل ق ي |
you meet تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
فِئَةً ف أ ي |
a force |
فَاثْبُتُوا ث ب ت |
then be firm اَثْبَتَ:کسی چیز کو اپنی حالت پر باقی رکھنا۔ مترادفات .اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
|
|
وَاذْكُرُوا ذ ك ر |
and remember |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
كَثِيرًا ك ث ر |
much كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لَعَلَّكُمْ
|
so that you may |
تُفْلِحُونَ ف ل ح |
(be) successful |