اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں مت جھگڑو، ورنہ بزدل ہو جائو گے اور تمھاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَلَا
تَنَازَعُوۡا
فَتَفۡشَلُوۡا
وَتَذۡہَبَ
رِیۡحُکُمۡ
وَاصۡبِرُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الصّٰبِرِیۡنَ
اور اطاعت کرو
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
اور نہ
تم باہم جھگڑو
ورنہ تم کم ہمت ہوجاؤ گے
اور جاتی رہے گی
ہوا ( شان) تمہاری
اور صبر کرو
بےشک
اللہ تعالی
ساتھ ہے
صبر کرنے والوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَلَاتَنَازَعُوۡا
فَتَفۡشَلُوۡا
وَتَذۡہَبَ
رِیۡحُکُمۡ
وَاصۡبِرُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الصّٰبِرِیۡنَ
اور تم اطاعت کرو
اللہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
اور نہ تم آپس میں جھگڑا کرو
ورنہ تم بزدل ہو جاؤ گے
اور چلی جائے گی
ہوا تمہاری
اور تم صبر کرو
بےشک
اللہ تعالیٰ
ساتھ ہے
صبر کرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَطِيْعُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَ
لَا تَنَازَعُوْا
فَتَفْشَلُوْا
وَتَذْهَبَ
رِيْحُكُمْ
وَاصْبِرُوْا
اِنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الصّٰبِرِيْنَ
اور اطاعت کرو
اللہ
اور اس کا رسول
اور
آپس میں جھگڑا نہ کرو
پس بزدل ہوجاؤگے
اور جاتی رہے گی
تمہاری ہوا
اور صبر کرو
بیشک
اللہ
ساتھ
صبر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]