اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اپنے گھروں سے اکڑتے ہوئے اور لوگوں کو دکھاوا کرتے ہوئے نکلے اور وہ اللہ کے راستے سے روکتے تھے اور اللہ اس کا جو وہ کر رہے تھے، احاطہ کرنے والا تھا۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
خَرَجُوۡا
مِنۡ دِیَارِہِمۡ
بَطَرًا
وَّرِئَآءَ
النَّاسِ
وَیَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
بِمَا
یَعۡمَلُوۡنَ
مُحِیۡطٌ
اور نہ
تم ہو جاؤ
مانند اس کے جو
نکلے
اپنے گھروں سے
اتراتے ہوئے
اور دکھاوا کرتے ہوئے
لوگوں کو
اور وہ روکتے تھے
اللہ کے راستے سے
اور اللہ
اس کو جو
وہ عمل کرتے ہیں
گھیرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
خَرَجُوۡا
مِنۡ دِیَارِہِمۡ
بَطَرًا
وَّرِئَآءَ
النَّاسِ
وَیَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
بِمَا
یَعۡمَلُوۡنَ
مُحِیۡطٌ
اور نہ تم ہو جاؤ
ان لوگوں کی طرح جو
نکلے تھے
اپنے گھروں سے
اکڑتے ہوئے
اور دکھاوا کرتے ہوئے
لوگوں کو
اور وہ روکتے تھے
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
اور اللہ تعالیٰ
اس کا جو
وہ کر رہے تھے
احاطہ کرنے والا تھا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَكُوْنُوْا
كَالَّذِيْنَ
خَرَجُوْا
مِنْ
دِيَارِهِمْ
بَطَرًا
وَّرِئَآءَ
النَّاسِ
وَيَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِيْلِ
اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
بِمَا
يَعْمَلُوْنَ
مُحِيْطٌ
اور نہ ہوجانا
ان کی طرح جو
نکلے
سے
اپنے گھروں
اتراتے
اور دکھاوا
لوگ
اور روکتے
سے
راستہ
اللہ
اور اللہ
سے۔ جو
وہ کرتے ہیں
احاطہ کیے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]