🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰہِ اَنۡ یُّذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ وَ سَعٰی فِیۡ خَرَابِہَا ؕ اُولٰٓئِکَ مَا کَانَ لَہُمۡ اَنۡ یَّدۡخُلُوۡہَاۤ اِلَّا خَآئِفِیۡنَ ۬ؕ لَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا خِزۡیٌ وَّ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۱۴﴾
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ کی مسجدوں سے منع کرے کہ ان میں اس کا نام لیا جائے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے؟ یہ لوگ، ان کا حق نہ تھا کہ ان میں داخل ہوتے مگر ڈرتے ہوئے۔ ان کے لیے دنیا ہی میں ایک رسوائی ہے اور ان کے لیے آخرت میں بہت بڑا عذاب ہے۔[114]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمَنْ
And who?
أَظْلَمُ
ظ ل م
(is) more unjust
[مصباح القرآن] ظلم ، ظالم ، مظلوم ۔
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
مِمَّنْ
than (one) who
مَنَعَ
م ن ع
prevents
[مصباح القرآن] منع ، مانع ، ممنوع ، ممانعت ۔
مَنَعَ:کسی چیز کو روک بن کر بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
مَسَاجِدَ
س ج د
(the) masajid
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
أَنْ
to
يُذْكَرَ
ذ ك ر
be mentioned
[مصباح القرآن] ذکر ، اذکار ، مذکور ، ذاکر ، تذکرہ ۔
فِيهَا
in them
اسْمُهُ
س م و
His name
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَسَعَى
س ع ي
and strives
[مصباح القرآن] سعی لا حاصل ، سعی مشکور ، مساعی جمیلہ ۔
فِي
for
خَرَابِهَا
خ ر ب
their destruction
[مصباح القرآن] خراب ، تخریب کاری ۔
أُولَئِكَ
Those!
مَا
Not
كَانَ
ك و ن
it is
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
لَهُمْ
for them
أَنْ
that
يَدْخُلُوهَا
د خ ل
they enter them
[مصباح القرآن] داخل ، دخول ، مدخل ، وزیر داخلہ ۔
إِلَّا
except
خَائِفِينَ
خ و ف
(like) those in fear
[مصباح القرآن] خوف ، خائف ۔
لَهُمْ
For them
فِي
in
الدُّنْيَا
د ن و
the world
خِزْيٌ
خ ز ي
(is) disgrace
وَلَهُمْ
and for them
فِي
in
الْآخِرَةِ
أ خ ر
the Hereafter
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
عَذَابٌ
ع ذ ب
(is) a punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
عَظِيمٌ
ع ظ م
great
عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،