اور اگر وہ تجھ سے خیانت کا ارادہ کریں تو بے شک وہ اس سے پہلے اللہ سے خیانت کر چکے ہیں، تو اس نے ان پر قابو دے دیا اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والاہے۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
یُّرِیۡدُوۡا
خِیَانَتَکَ
فَقَدۡ
خَانُوا
اللّٰہَ
مِنۡ قَبۡلُ
فَاَمۡکَنَ
مِنۡہُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور اگر
وہ ارادہ کریں گے
آپ سے خیانت کا
پس تحقیق
انہوں نے خیانت کی
اللہ سے
اس سے پہلے
تو اس نے قابو میں دے دیا
انہیں
اور اللہ
بہت علم والا ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
یُّرِیۡدُوۡا
خِیَانَتَکَ
فَقَدۡ
خَانُوااللّٰہَ
مِنۡ قَبۡلُ
فَاَمۡکَنَ
مِنۡہُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور اگر
وہ ارادہ کریں
آپ سے خیانت کا
توبے شک
انہوں نے خیانت کی اللہ تعالیٰ سے
اس سے پہلے
تو اس نے قابو دے دیا
اُن پر
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا ہے
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
يُّرِيْدُوْا
خِيَانَتَكَ
فَقَدْ خَانُوا
اللّٰهَ
مِنْ قَبْلُ
فَاَمْكَنَ
مِنْهُمْ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
اور اگر
وہ ارادہ کریں گے
آپ سے خیانت کا
تو انہوں نے خیانت کی
اللہ
اس سے قبل
تو قبضہ میں دیدیا
ان سے (انہیں)
اور اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]