بے شک مہینوں کی گنتی، اللہ کے نزدیک، اللہ کی کتاب میں بارہ مہینے ہے، جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ یہی سیدھا دین ہے۔ سو ان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو اور مشرکوں سے ہر حال میں لڑو، جیسے وہ ہر حال میں تم سے لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ متقی لوگوں کے ساتھ ہے۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
عِدَّۃَ
الشُّہُوۡرِ
عِنۡدَ اللّٰہِ
اثۡنَا عَشَرَ
شَہۡرًا
فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہ
یَوۡمَ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
مِنۡہَاۤ
اَرۡبَعَۃٌ
حُرُمٌ
ذٰلِکَ
الدِّیۡنُ
الۡقَیِّمُ
فَلَا
تَظۡلِمُوۡا
فِیۡہِنَّ
اَنۡفُسَکُمۡ
وَقَاتِلُوا
الۡمُشۡرِکِیۡنَ
کَآفَّۃً
کَمَا
یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ
کَآفَّۃً
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُتَّقِیۡنَ
بےشک
گنتی
مہینوں کی
اللہ کے نزدیک
بارہ
مہینے ہے
اللہ کی کتاب میں
جس دن
اس نے پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
ان میں سے
چار
حرمت والے ہیں
یہ ہے
دین
درست
پس نہ
تم ظلم کرو
ان میں
اپنے نفسوں پر
اور جنگ کرو
مشرکین سے
اکھٹے
جیسا کہ
وہ جنگ کرتے ہیں تم سے
اکھٹے
اور جان لو
بےشک
اللہ تعالی
ساتھ ہے
متقی لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
عِدَّۃَ
الشُّہُوۡرِ
عِنۡدَ اللّٰہِ
اثۡنَا عَشَرَ
شَہۡرًا
فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہ
یَوۡمَ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
مِنۡہَاۤ
اَرۡبَعَۃٌ
حُرُمٌ
ذٰلِکَ
الدِّیۡنُ
الۡقَیِّمُ
فَلَا تَظۡلِمُوۡا
فِیۡہِنَّ
اَنۡفُسَکُمۡ
وَقَاتِلُوا
الۡمُشۡرِکِیۡنَ
کَآفَّۃً
کَمَا
یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ
کَآفَّۃً
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُتَّقِیۡنَ
بے شک
تعداد
مہینوں کی
نزدیک اللہ تعالیٰ کے
بارہ
مہینے ہے
کتاب اللہ میں
جس دن
پیدا کیا اس نے
آسمانوں کو
اور زمین کو
ان میں سے
چار
حرمت والے ہیں
یہی ہے
دین
سیدھا
سونہ تم ظلم کرو
اُن میں
اپنی جانوں پر
اور تم لڑو
مشرکوں سے
سب مل کر
جیسا کہ
وہ لڑتے ہیں تم سے
سب مل کر
اور جان لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
ساتھ ہے
متقیوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
عِدَّةَ
الشُّهُوْرِ
عِنْدَ اللّٰهِ
اثْنَا عَشَرَ
شَهْرًا
فِيْ
كِتٰبِ اللّٰهِ
يَوْمَ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
مِنْهَآ
اَرْبَعَةٌ
حُرُمٌ
ذٰلِكَ
الدِّيْنُ الْقَيِّمُ
فَلَا تَظْلِمُوْا
فِيْهِنَّ
اَنْفُسَكُمْ
وَقَاتِلُوا
الْمُشْرِكِيْنَ
كَآفَّةً
كَمَا
يُقَاتِلُوْنَكُمْ
كَآفَّةً
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الْمُتَّقِيْنَ
بیشک
تعداد
مہینے
اللہ کے نزدیک
بارہ
مہینے
میں
اللہ کی کتاب
جس دن
اس نے پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین
ان سے (ان میں)
چار
حرمت والے
یہ
سیدھا (درست) دین
پھر نہ ظلم کرو تم
ان میں
اپنے اوپر
اور لڑو
مشرکوں
سب کے سب
جیسے
وہ تم سے لڑتے ہیں
سب کے سب
اور جان لو
کہ
اللہ
ساتھ
پرہیزگار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]