حقیقت یہی ہے کہ مہینوں کو پیچھے کر دینا کفر میں زیادتی ہے، جس کے ساتھ وہ لوگ گمراہ کیے جاتے ہیں جنھوں نے کفر کیا، ایک سال اسے حلال کر لیتے ہیں اور ایک سال اسے حرام کر لیتے ہیں، تاکہ ان کی گنتی پوری کرلیں جو اللہ نے حرام کیے ہیں، پھر جو اللہ نے حرام کیا ہے اسے حلال کر لیں۔ ان کے برے اعمال ان کے لیے خوش نما بنا دیے گئے ہیں اور اللہ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
النَّسِیۡٓءُ
زِیَادَۃٌ
فِی الۡکُفۡرِ
یُضَلُّ
بِہِ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُحِلُّوۡنَہٗ
عَامًا
وَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗ
عَامًا
لِّیُوَاطِئُوۡا
عِدَّۃَ
مَا
حَرَّمَ
اللّٰہُ
فَیُحِلُّوۡا
مَا
حَرَّمَ
اللّٰہُ
زُیِّنَ
لَہُمۡ
سُوۡٓءُ
اَعۡمَالِہِمۡ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
بےشک
مہینوں کو آگے پیچھے کرنا
زیادتی ہے
کفر میں
گمراہ کیے جاتے ہیں
ساتھ اس کے
وہ جنہوں نے
کفر کیا
وہ حلال کرتے ہیں اسے
ایک سال
اور حرام کرتے ہیں اسے
ایک سال
تاکہ وہ درست کرلیں
گنتی
ان کی جو
حرام ٹھہرائے
اللہ نے
پس وہ حلال کرتے ہیں
جو
حرام کیا
اللہ نے
مزین کردیئے گیے
ان کے لیے
برے
اعمال ان کے
اور اللہ تعالی
نہیں ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
النَّسِیۡٓءُ
زِیَادَۃٌ
فِی الۡکُفۡرِ
یُضَلُّ
بِہِ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُحِلُّوۡنَہٗ
عَامًا
وَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗ
عَامًا
لِّیُوَاطِئُوۡا
عِدَّۃَ
مَا
حَرَّمَ
اللّٰہُ
فَیُحِلُّوۡا
مَا
حَرَّمَ
اللّٰہُ
زُیِّنَ
لَہُمۡ
سُوۡٓءُ
اَعۡمَالِہِمۡ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
در حقیقت
۔ (مہینوں کا) پیچھے کر دینا
زیادتی ہے
کفر میں
گمرا ہ کیے جاتے ہیں
اس کے ساتھ
وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
وہ حلال کر دیتے ہیں اس کو
ایک سال
اور وہ حرام کر دیتے ہیں اس کو
ایک سال
تاکہ وہ پوری کر لیں
تعداد
ان کی جو
حرام کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
پھر وہ حلال کرلیں
جسے
حرام کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
خوش نما بنا دیے گئے
ان کے لیے
برے
اعمال ان کے
اور اللہ تعالیٰ
نہیں وہ ہدایت دیتا
قوم کو
کافر
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
النَّسِيْٓءُ
زِيَادَةٌ
فِي الْكُفْرِ
يُضَلُّ
بِهِ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
يُحِلُّوْنَهٗ
عَامًا
وَّيُحَرِّمُوْنَهٗ
عَامًا
لِّيُوَاطِئُوْا
عِدَّةَ
مَا
حَرَّمَ
اللّٰهُ
فَيُحِلُّوْا
مَا حَرَّمَ
اللّٰهُ
زُيِّنَ
لَهُمْ
سُوْٓءُ
اَعْمَالِهِمْ
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الْكٰفِرِيْنَ
یہ جو
مہینے کا ہٹا دینا
اضافہ
کفر میں
گمراہ ہوتے ہیں
اس میں
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
وہ اس کو حلال کرتے ہیں
ایک سال
اور اسے حرام کرلیتے ہیں
ایک سال
تاکہ وہ پوری کرلیں
گنتی
جو
حرام کیا
اللہ
تو وہ حلال کرتے ہیں
جو حرام کیا
اللہ
مزین کردئیے گئے
انہیں
برے
ان کے اعمال
اور اللہ
ہدایت نہیں دیتا
قوم
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]