اے لوگو جوایمان لائے ہو! تمھیں کیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے اللہ کے راستے میں نکلو تو تم زمین کی طرف نہایت بوجھل ہوجاتے ہو؟ کیا تم آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی پر خوش ہوگئے ہو؟ تو دنیا کی زندگی کا سامان آخرت کے مقابلے میں نہیں ہے مگر بہت تھوڑا۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَا
لَکُمۡ
اِذَا
قِیۡلَ
لَکُمُ
انۡفِرُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اثَّاقَلۡتُمۡ
اِلَی الۡاَرۡضِ
اَرَضِیۡتُمۡ
بِالۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
مِنَ الۡاٰخِرَۃِ
فَمَا
مَتَاعُ
الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
فِی الۡاٰخِرَۃِ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
اے لوگو! جو
ایمان لائے ہو
کیا ہے
تمہیں
جب
کہا جاتا ہے
تم سے
نکلو
اللہ کے راستے میں
بوجھل ہو جاتے ہو تم
زمین کی طرف
کیا راضی ہوگئے تم
زندگی پر
دنیا کی
آخرت سے (مقابلے میں)
تو نہیں
سامان
زندگی کا
دنیا کی
آخرت (کے مقابلے میں)
مگر
بہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَا
لَکُمۡ
اِذَا
قِیۡلَ
لَکُمُ
انۡفِرُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اثَّاقَلۡتُمۡ
اِلَی الۡاَرۡضِ
اَرَضِیۡتُمۡ
بِالۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
مِنَ الۡاٰخِرَۃِ
فَمَا
مَتَاعُ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
فِی الۡاٰخِرَۃِ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
کیا ہے
تمہارے لیے
جب
کہا جاتا ہے
تمہارے لیے
تم نکلو
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
نہایت بو جھل ہو جاتے ہو تم
طرف زمین کی
کیا راضی ہوگئے تم
زندگی پر
دنیا کی
آخرت کے مقابلے میں
تو نہیں
سامان
دُ نیا کی زندگی کا
آخرت کے مقابلے میں
مگر
بہت ہی تھوڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
مَا لَكُمْ
اِذَا
قِيْلَ
لَكُمُ
انْفِرُوْا
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
اثَّاقَلْتُمْ
اِلَى
الْاَرْضِ
اَرَضِيْتُمْ
بِالْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
مِنَ
الْاٰخِرَةِ
فَمَا
مَتَاعُ
الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
فِي
الْاٰخِرَةِ
اِلَّا
قَلِيْلٌ
اے
جو لوگ ایمان لائے (مومن)
تمہیں کیا ہوا
جب
کہا جاتا ہے
تمہیں
کوچ کرو
میں
اللہ کی راہ
تم گرے جاتے ہو
طرف (پر)
زمین
کیا تم نے پسند کرلیا
زندگی کو
دنیا
سے (مقابلہ)
آخرت
سو نہیں
سامان
زندگی
دنیا
میں
آخرت
مگر
تھوڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]