اور بلاشبہ اگر تو ان سے پوچھے تو ضرور ہی کہیں گے ہم تو صرف شغل کی بات کر رہے تھے اور دل لگی کر رہے تھے۔ کہہ دے کیا تم اللہ اور اس کی آیات اور اس کے رسول ہی کے ساتھ مذاق کر رہے تھے؟[65]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
لَیَقُوۡلُنَّ
اِنَّمَا
کُنَّا
نَخُوۡضُ
وَنَلۡعَبُ
قُلۡ
اَبِاللّٰہِ
وَاٰیٰتِہٖ
وَرَسُوۡلِہٖ
کُنۡتُمۡ
تَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور البتہ اگر
پوچھو تم ان سے
البتہ وہ ضرور کہیں گے
بےشک
تھے ہم
ہم بحث کرتے
اور ہم دل لگی کررتے
کہہ دیجیے
کیا اللہ کا
اور اس کی آیات کا
اور اس کے رسول کا
تھے تم
تم مذاق اڑاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
لَیَقُوۡلُنَّ
اِنَّمَا
کُنَّا
نَخُوۡضُ
وَنَلۡعَبُ
قُلۡ
اَبِاللّٰہِ
وَاٰیٰتِہٖ
وَرَسُوۡلِہٖ
کُنۡتُمۡ
تَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور یقیناً اگر
آپ پوچھیں اُن سے
وہ ضرور کہیں گے
درحقیقت
تھے ہم
ہم ہنس بول رہے
اور ہم کھیل رہے
آپ کہہ دیں
کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اور اُ س کی آیات کے
اور اُس کے رسول کے
تھے تم
تم مذاق کر رہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
سَاَلْتَهُمْ
لَيَقُوْلُنَّ
اِنَّمَا
كُنَّا
نَخُوْضُ
وَنَلْعَبُ
قُلْ
اَبِاللّٰهِ
وَاٰيٰتِهٖ
وَرَسُوْلِهٖ
كُنْتُمْ
تَسْتَهْزِءُ وْنَ
اور اگر
تم ان سے پوچھو
تو وہ ضرور کہیں گے
کچھ نہیں (صرف)
ہم تھے
دل لگی کرتے
اور کھیل کرتے
آپ کہ دیں
کیا اللہ کے
اور اس کی آیات
اور اس کا رسول
تم تھے
ہنسی کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]