وہی ہے جس نے سورج کو تیز روشنی اور چاند کو نور بنایا اور اس کی منزلیں مقرر کیں، تاکہ تم سالوں کی گنتی اور حساب معلوم کرو۔ اللہ نے یہ (سب کچھ) نہیں پیدا کیا مگر حق کے ساتھ۔ وہ آیات کو ان لوگوں کے لیے کھول کر بیان کرتا ہے جو جانتے ہیں۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
جَعَلَ
الشَّمۡسَ
ضِیَآءً
وَّالۡقَمَرَ
نُوۡرًا
وَّقَدَّرَہٗ
مَنَازِلَ
لِتَعۡلَمُوۡا
عَدَدَ
السِّنِیۡنَ
وَالۡحِسَابَ
مَا
خَلَقَ
اللّٰہُ
ذٰلِکَ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
یُفَصِّلُ
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّعۡلَمُوۡنَ
وہی ہے
جس نے
بنایا
سورج کو
روشن
اور چاند کو
منور
اور اس نے مقرر کیں اس کی
منزلیں
تاکہ تم جان لو
گنتی
سالوں کی
اور حساب
نہیں
پیدا کیا
اللہ نے
یہ (سب)
مگر
ساتھ حق کے
وہ کھول کر بیان کرتا ہے
آیات کو
ان لوگوں کے لیے
جو علم رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
جَعَلَ
الشَّمۡسَ
ضِیَآءً
وَّالۡقَمَرَ
نُوۡرًا
وَّقَدَّرَہٗ
مَنَازِلَ
لِتَعۡلَمُوۡا
عَدَدَ
السِّنِیۡنَ
وَالۡحِسَابَ
مَاخَلَقَ
اللّٰہُ
ذٰلِکَ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
یُفَصِّلُ
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّعۡلَمُوۡنَ
وہی ہے
جس نے
بنایا
سورج کو
تیز روشنی
اور چاند کو
نور
اور مقرر کیں اس کی
منزلیں
تاکہ تم معلوم کرو
گنتی
برسوں کی
اور حساب
نہیں پیدا کیا
اللہ تعالیٰ نے
یہ
مگر
حق کے ساتھ
وہ کھول کر بیان کرتا ہے
نشانیاں
اُن لوگوں کے لیے
وہ علم رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
ھُوَ
الَّذِيْ
جَعَلَ
الشَّمْسَ
ضِيَآءً
وَّالْقَمَرَ
نُوْرًا
وَّقَدَّرَهٗ
مَنَازِلَ
لِتَعْلَمُوْا
عَدَدَ
السِّنِيْنَ
وَالْحِسَابَ
مَا خَلَقَ
اللّٰهُ
ذٰلِكَ
اِلَّا
بِالْحَقِّ
يُفَصِّلُ
الْاٰيٰتِ
لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ
وہ
جس نے
بنایا
سورج
جگمگاتا
اور چاند
نور (چمکتا)
اور مقرر کردیں اس کی
منزلیں
تاکہ تم جان لو
گنتی
برس (جمع)
اور حساب
نہیں پیدا کیا
اللہ
یہ
مگر
حق (درست تدبیر) ہے
وہ کھول کر بیان کرتا ہے
نشانیاں
علم والوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔