اور بلاشبہ یقینا ہم نے تم سے پہلے بہت سے زمانوں کے لوگ ہلاک کر دیے، جب انھوں نے ظلم کیا اور ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلیں لے کر آئے اور وہ ہرگز ایسے نہ تھے کہ ایمان لاتے۔ اسی طرح ہم مجرم لوگوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَہۡلَکۡنَا
الۡقُرُوۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
لَمَّا
ظَلَمُوۡا
وَجَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
وَمَا
کَانُوۡا
لِیُؤۡمِنُوۡا
کَذٰلِکَ
نَجۡزِی
الۡقَوۡمَ
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
ہلاک کیا ہم نے
امتوں کو
تم سے پہلے
جب
انہوں نے ظلم کیا
اور آئے ان کے پاس
رسول ان کے
ساتھ واضح نشانیوں کے
اور نہ
تھے وہ
کہ وہ ایمان لے آتے
اسی طرح
ہم بلہ دیتے ہیں
ان لوگوں
جو مجرم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَہۡلَکۡنَا
الۡقُرُوۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
لَمَّا
ظَلَمُوۡا
وَجَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
وَمَا
کَانُوۡا
لِیُؤۡمِنُوۡا
کَذٰلِکَ
نَجۡزِی
الۡقَوۡمَ الۡمُجۡرِمِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
ہلاک کر دئیے ہم نے
بہت سے زمانوں کے لوگ
تم سے پہلے
جب کہ
انہوں نے ظلم کیا
لائے تھے ان کے پاس
ان کے پیغمبر
واضح دلائل
اور نہیں
تھے وہ
کہ وہ ایمان لاتے
ایسےہی
ہم سزا دیتے ہیں
مجرم لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اَهْلَكْنَا
الْقُرُوْنَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
لَمَّا
ظَلَمُوْا
وَجَآءَتْھُمْ
رُسُلُھُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
وَمَا
كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْا
كَذٰلِكَ
نَجْزِي
الْقَوْمَ
الْمُجْرِمِيْنَ
اور ہم نے ہلاک کردیں
امتیں
سے
تم سے پہلے
جب
انہوں نے ظلم کیا
اور ان کے پاس آئے
ان کے رسول
کھلی نشانیوں کے ساتھ
اور نہ
ایمان لاتے تھے
اسی طرح
ہم بدلہ دیتے ہیں
قوم
مجرموں کی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]