اور یہ قرآن ہرگز ایسا نہیں کہ اللہ کے غیر سے گھڑ لیا جائے اور لیکن اس کی تصدیق ہے جو اس سے پہلے ہے اور رب العالمین کی طرف سے کتاب کی تفصیل ہے، جس میں کوئی شک نہیں۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
ہٰذَا
الۡقُرۡاٰنُ
اَنۡ
یُّفۡتَرٰی
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلٰکِنۡ
تَصۡدِیۡقَ
الَّذِیۡ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَتَفۡصِیۡلَ
الۡکِتٰبِ
لَارَیۡبَ
فِیۡہِ
مِنۡ رَّبِّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
اور نہیں
ہے
یہ
قرآن
کہ
وہ گھڑ لیا جائے
سوائے
اللہ کے
اور لیکن
تصدیق ہے
اس چیز کی
اس سے پہلے ہے
اور تفصیل ہے
کتاب کی
نہیں کوئی شک
اس میں
رب کی طرف سے ہے
تمام جہانوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
ہٰذَا
الۡقُرۡاٰنُ
اَنۡ
یُّفۡتَرٰی
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَلٰکِنۡ
تَصۡدِیۡقَ
الَّذِیۡ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَتَفۡصِیۡلَ
الۡکِتٰبِ
لَارَیۡبَ
فِیۡہِ
مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور نہیں
ہے
یہ
قرآن
یہ کہ
گھڑ لیا گیا ہو
غیر اللہ سے
اور لیکن
تصدیق ہے
اس کی جو
اس سے پہلے ہے
اور تفصیل ہے
کتاب کی
نہیں کوئی شک
اس میں
رب العالمین کی طرف سے ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مَا كَانَ
هٰذَا
الْقُرْاٰنُ
اَنْ يُّفْتَرٰي
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
وَلٰكِنْ
تَصْدِيْقَ
الَّذِيْ
بَيْنَ يَدَيْهِ
وَتَفْصِيْلَ
الْكِتٰبِ
لَا رَيْبَ
فِيْهِ
مِنْ
رَّبِّ
الْعٰلَمِيْنَ
اور
نہیں ہے
یہ۔ اس
قرآن
کہ وہ بنا لے
سے
اللہ کے بغیر
اور لیکن
تصدیق
اس کی جو
اس سے پہلے
اور تفصیل
کتاب
کوئی شک نہیں
اس میں
سے
رب
تمام جہانوں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]