کہہ دو ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر جو ہماری طرف اتارا گیا اور جو ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اس کی اولاد کی طرف اتارا گیا اور جو موسیٰ اور عیسیٰ کو دیا گیا اور جو تمام نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے دیا گیا، ہم ان میں سے کسی ایک کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اسی کے فرماں بردار ہیں۔[136]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُوۡلُوۡۤا
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡنَا
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلٰۤی
اِبۡرٰہٖمَ
وَاِسۡمٰعِیۡلَ
وَاِسۡحٰقَ
وَیَعۡقُوۡبَ
وَالۡاَسۡبَاطِ
وَمَاۤ
اُوۡتِیَ
مُوۡسٰی
وَعِیۡسٰی
وَمَاۤ
اُوۡتِیَ
النَّبِیُّوۡنَ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
لَانُفَرِّقُ
بَیۡنَ
اَحَدٍ
مِّنۡہُمۡ
وَنَحۡنُ
لَہٗ
مُسۡلِمُوۡنَ
کہو تم
ایمان لائے ہم
اللہ پر
اور (اس پر) جو
نازل کیا گیا
طرف ہمارے
اور جو
نازل کیا گیا
طرف
ابراہیم کے
اور اسماعیل
اور اسحاق
اور یعقوب
اور اولاد یعقوب کے
اور جو
دیئے گئے
موسیٰ
اور عیسیٰ
اور جو
دیئے گئے
تمام انبیاء
اپنے رب کی طرف سے
نہیں ہم فرق کرتے
درمیان
کسی ایک کے
ان میں سے
اور ہم
اسی کے لئے
فرماں بردار ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُوۡلُوۡۤا
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡنَا
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلٰۤی
اِبۡرٰہٖمَ
وَاِسۡمٰعِیۡلَ
وَاِسۡحٰقَ
وَیَعۡقُوۡبَ
وَالۡاَسۡبَاطِ
وَمَاۤ
اُوۡتِیَ
مُوۡسٰی
وَعِیۡسٰی
وَمَاۤ
اُوۡتِیَ
النَّبِیُّوۡنَ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
لَا
نُفَرِّقُ
بَیۡنَ
اَحَدٍ
مِّنۡہُمۡ
وَنَحۡنُ
لَہٗ
مُسۡلِمُوۡنَ
آپ سب کہو
ایمان لائے ہم
اللہ تعالیٰ پر
اور جو
نازل کیا گیا
ہماری طرف
اور جو
نازل کیا گیا
طرف
ابراہیمؑ کے
اور اسماعیل ؑکے
اور اسحاق ؑکے
اور یعقوب ؑکے
اور اولاد کے
اور جو
دیا گیا
موسیٰؑ
اور عیسیٰ ؑ کو
اور جو
دیا گیا
سب نبیوں کو
ان کے رب کی طرف سے
نہیں
ہم فرق کرتے
درمیان
کسی ایک کے
ان میں سے
اور ہم
اس کے لیے
فرماں بردار ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُوْلُوْا
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَمَا
اُنْزِلَ
اِلَيْنَا
وَمَا
اُنْزِلَ
اِلٰى
اِبْرَاهِيمَ
وَاِسْمَاعِيلَ
وَاِسْحَاقَ
وَيَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطِ
وَمَا
أُوْتِيَ
مُوْسٰى
وَعِيسٰى
وَمَا
أُوْتِيَ
النَّبِيُّوْنَ
مِنْ
رَبِّهِمْ
لَا نُفَرِّقُ
بَيْنَ اَحَدٍ
مِنْهُمْ
وَنَحْنُ لَهٗ
مُسْلِمُوْنَ
کہہ دو
ہم ایمان لائے
اللہ پر
اور جو
نازل کیا گیا
ہماری طرف
اور جو
نازل کیا گیا
طرف
ابراہیم
اور اسماعیل
اور اسحاق
اور یعقوب
اور اولاد یعقوب
اور جو
دیا گیا
موسیٰ
و عیسیٰ
اور جو
دیا گیا
نبیوں کو
سے
ان کے رب
ہم فرق نہیں کرتے
کسی ایک کے درمیان
ان میں سے
اور ہم اسی کے
فرمانبردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]