پس انھوں نے اسے جھٹلا دیا تو ہم نے اسے نجات دی اور ان کو بھی جو اس کے ساتھ تھے کشتی میں اور انھیں جانشین بنایا اور ان لوگوں کو غرق کر دیا جنھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا۔ سو دیکھ ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جنھیں ڈرایا گیا تھا۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُ
فَنَجَّیۡنٰہُ
وَمَنۡ
مَّعَہٗ
فِی الۡفُلۡکِ
وَجَعَلۡنٰہُمۡ
خَلٰٓئِفَ
وَاَغۡرَقۡنَا
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
فَانۡظُرۡ
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الۡمُنۡذَرِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسے
پس نجات دی ہم نے اسے
اور ان کو جو
اس کے ساتھ تھے
کشتی میں
اور بنایا ہم نے انہیں
جانشین
اور غرق کردیا ہم نے
ان کو جنہوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
تو دیکھو
کیسا
ہوا
انجام
ڈرائے جانے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُ
فَنَجَّیۡنٰہُ
وَمَنۡ
مَّعَہٗ
فِی الۡفُلۡکِ
وَجَعَلۡنٰہُمۡ
خَلٰٓئِفَ
وَاَغۡرَقۡنَا
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
فَانۡظُرۡ
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الۡمُنۡذَرِیۡنَ
پس انہوں نے جھٹلایا اسے
تو نجات دی ہم نے اسے
اور جو
اس کے ساتھ تھے
کشتی میں
اور بنا دیا ہم نے انہیں
جانشیں
اور غرق کر دیا ہم نے
ان لوگوں کو
جنہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات کو
سو آپ دیکھو
کیسا
ہوا
انجام
جنہیں ڈرایا گیا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَكَذَّبُوْهُ
فَنَجَّيْنٰهُ
وَمَنْ
مَّعَهٗ
فِي الْفُلْكِ
وَجَعَلْنٰھُمْ
خَلٰٓئِفَ
وَاَغْرَقْنَا
الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِنَا
فَانْظُرْ
كَيْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُنْذَرِيْنَ
تو انہوں نے اسے جھٹلایا
سو ہم نے بچالیا اسے
اور جو
اس کے ساتھ
کشتی میں
اور ہم نے بنایا انہیں
جانشین
اور ہم نے غرق کردیا
وہ لوگ جو
انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیتوں کو
سو دیکھو
کیسا
ہوا
انجام
ڈرائے گئے لوگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]