پھر اس کے بعد ہم نے کئی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ ان کے پاس واضح دلائل لے کر آئے۔ سو وہ ہرگز ایسے نہ تھے کہ اس پر ایمان لاتے جسے اس سے پہلے جھٹلا چکے تھے۔ اسی طرح ہم حد سے گزرنے والوں کے دلوں پر مہر کر دیتے ہیں۔[74]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
بَعَثۡنَا
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
رُسُلًا
اِلٰی قَوۡمِہِمۡ
فَجَآءُوۡہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَمَا
کَانُوۡا
لِیُؤۡمِنُوۡا
بِمَا
کَذَّبُوۡا
بِہٖ
مِنۡ قَبۡلُ
کَذٰلِکَ
نَطۡبَعُ
عَلٰی قُلُوۡبِ
الۡمُعۡتَدِیۡنَ
پھر
بھیجا ہم نے
بعداس کے
کئی رسول
طرف ان کی قوم کے
تو وہ آئے ان کے پاس
ساتھ واضح دلائل کے
تو نہ
تھے وہ
کہ وہ ایمان لاتے
بوجہ اس کے کہ
وہ جھٹلا چکے تھے
اسے
اس سے پہلے
اسی طرح
ہم مہر لگا دیتے ہیں
دلوں پر
حد سے تجاوز کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
بَعَثۡنَا
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
رُسُلًا
اِلٰی
قَوۡمِہِمۡ
فَجَآءُوۡہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَمَا
کَانُوۡا
لِیُؤۡمِنُوۡا
بِمَا
کَذَّبُوۡا
بِہٖ
مِنۡ قَبۡلُ
کَذٰلِکَ
نَطۡبَعُ
عَلٰی
قُلُوۡبِ
الۡمُعۡتَدِیۡنَ
پھر
مبعوث فرمائے ہم نے
اس کے بعد
کئی رسول
طرف
ان کی قوم کے
تو وہ لے کر آئے ان کے پاس
واضح دلائل
سو نہیں
تھے وہ
کہ ایمان لاتے
اس وجہ سے جو
وہ جھٹلا چکےتھے
اس کو
اس سے پہلے
ایسے ہی
ہم مہر لگا دیتے ہیں
اوپر
دلوں کے
حد سے گزرنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
بَعَثْنَا
مِنْۢ بَعْدِهٖ
رُسُلًا
اِلٰى
قَوْمِهِمْ
فَجَآءُوْھُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَمَا كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْا
بِمَا
كَذَّبُوْا
بِهٖ
مِنْ قَبْلُ
كَذٰلِكَ
نَطْبَعُ
عَلٰي
قُلُوْبِ
الْمُعْتَدِيْنَ
پھر
ہم نے بھیجے
اس کے بعد
کئی رسول
طرف
ان کی قوم
وہ آئے ان کے پاس
روشن دلیلوں کے ساتھ
سو ان سے نہ ہوا کہ وہ ایمان لے آئیں
اس پر جو
انہوں نے جھٹلایا
اس کو
اس سے قبل
اسی طرح
ہم مہر لگاتے ہیں
پر
دل (جمع)
حد سے بڑھنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]