صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ۫ وَّ نَحۡنُ لَہٗ عٰبِدُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾
اللہ کا رنگ (اختیار کرو) اور رنگ میں اللہ سے بہتر کون ہے اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔[138]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
صِبْغَةَ ص ب غ |
(The) color (religion) |
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah! |
وَمَنْ
|
And who? |
أَحْسَنُ ح س ن |
(is) better [مصباح القرآن] احسن ، حسن ، حسین ۔حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
مِنَ
|
than [مصباح القرآن] منجانب ، من حیث القوم ، من و عن ۔ |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
صِبْغَةً ص ب غ |
at coloring |
وَنَحْنُ
|
And we |
لَهُ
|
to Him |
عَابِدُونَ ع ب د |
(are) worshippers [مصباح القرآن] عبادت ، عابد ، معبود ۔ |