کہہ دے کیا تم ہم سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو، حالانکہ وہی ہمارا رب اور تمھارا رب ہے اور ہمارے لیے ہمارے اعمال ہیں اور تمھارے لیے تمھارے اعمال اور ہم اسی کے لیے خالص کرنے والے ہیں۔[139]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَتُحَآجُّوۡنَنَا
فِی اللّٰہِ
وَہُوَ
رَبُّنَا
وَرَبُّکُمۡ
وَلَنَاۤ
اَعۡمَالُنَا
وَلَکُمۡ
اَعۡمَالُکُمۡ
وَنَحۡنُ
لَہٗ
مُخۡلِصُوۡنَ
کہہ دیجئے
کیا تم جھگڑا کرتے ہو ہم سے
اللہ کے بارے میں
حالانکہ وہ
رب ہے ہمارا
اور رب ہے تمہارا
اور ہمارے لئے ہیں
اعمال ہمارے
اور تمہارے لئے ہیں
اعمال تمہارے
اور ہم
اسی کے لئے
مخلص ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَتُحَآجُّوۡنَنَا
فِی اللّٰہِ
وَہُوَ
رَبُّنَا
وَرَبُّکُمۡ
وَلَنَاۤ
اَعۡمَالُنَا
وَلَکُمۡ
اَعۡمَالُکُمۡ
وَنَحۡنُ
لَہٗ
مُخۡلِصُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا تم جھگڑا کرتے ہو ہم سے
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
حالانکہ وہی
رب ہے ہمارا
اور رب ہے تمہارا
اور ہمارے لئے
اعمال ہیں ہمارے
اور تمہارے لئے
اعمال ہیں تمہارے
اور ہم
اس کے لئے
خالص کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَتُحَآجُّوْنَنَا
فِي ۔ اللہِ
وَهُوْ
رَبُّنَا
وَرَبُّكُمْ
وَلَنَا
اَعْمَالُنَا
وَ
لَكُمْ
اَعْمَالُكُمْ
وَنَحْنُ
لَهُ
مُخْلِصُوْنَ
کہہ دو
کیا تم ہم سے حجت کرتے ہو
میں۔ اللہ
وہی ہے
ہمارا رب
اور تمہارا رب
اور ہمارے لئے
ہمارے عمل
اور
تمہارے لئے
تمہارے عمل
اور ہم
اسی کے ہیں
خالص
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]