یا تم کہتے ہو کہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور ان کی اولاد یہودی تھے یا عیسائی؟ کہہ دے کیا تم زیادہ جاننے والے ہو یا اللہ؟ اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جس نے وہ شہادت چھپالی جو اس کے پاس اللہ کی طرف سے تھی اور اللہ ہرگز اس سے غافل نہیں جو تم کرتے ہو۔[140]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
تَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّ
اِبۡرٰہٖمَ
وَاِسۡمٰعِیۡلَ
وَاِسۡحٰقَ
وَیَعۡقُوۡبَ
وَالۡاَسۡبَاطَ
کَانُوۡا
ہُوۡدًا
اَوۡ
نَصٰرٰی
قُلۡ
ءَاَنۡتُمۡ
اَعۡلَمُ
اَمِ
اللّٰہُ
وَمَنۡ
اَظۡلَمُ
مِمَّنۡ
کَتَمَ
شَہَادَۃً
عِنۡدَہٗ
مِنَ اللّٰہِ
وَمَا
اللّٰہُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
یا
تم کہتے ہو
بےشک
ابراہیم
اور اسماعیل
اور اسحاق
اور یعقوب
اور اولاد یعقوب
تھے وہ
یہودی
یا
نصرانی
کہہ دیجئے
کیا تم
زیادہ جانتے ہو
یا
اللہ
اور کون
بڑا ظالم ہے
اس سے جو
چھپائے
گواہی کو
جو پاس ہے اس کے
اللہ کی طرف سے
اور نہیں
اللہ تعالیٰ
غافل
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
تَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّ
اِبۡرٰہٖمَ
وَاِسۡمٰعِیۡلَ
وَاِسۡحٰقَ
وَیَعۡقُوۡبَ
وَالۡاَسۡبَاطَ
کَانُوۡا
ہُوۡدًا
اَوۡ
نَصٰرٰی
قُلۡ
ءَاَنۡتُمۡ
اَعۡلَمُ
اَمِ
اللّٰہُ
وَمَنۡ
اَظۡلَمُ
مِمَّنۡ
کَتَمَ
شَہَادَۃً
عِنۡدَہٗ
مِنَ اللّٰہِ
وَمَا
اللّٰہُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
یا
تم کہتے ہو
یقیناً
ابراہیمؑ
اور اسماعیلؑ
اور اسحاقؑ
اور یعقوبؑ
اور اولاد
وہ سب تھے
یہودی
یا
عیسائی
کہہ دو
کیا تم
زیادہ جانتے ہو
یا
اللہ تعالیٰ
اور کون
بڑا ظالم ہوگا
اس سے جو
چھپائے
گواہی کو
اس کے پاس ہے
اللہ تعالیٰ کی جانب سے
اور نہیں
اللہ تعالیٰ
غافل
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ
تَقُوْلُوْنَ
اِنَّ اِبْرَاهِيمَ
وَاِسْمَاعِيلَ
وَاِسْحَاقَ
وَيَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطَ
کَانُوْا
هُوْدًا
اَوْ نَصَارَی
قُلْ
اَاَنْتُمْ
اَعْلَمُ
اَمِ اللّٰهُ
وَ مَنْ
اَظْلَمُ
مِمَّنْ
کَتَمَ شَهَادَةً
عِنْدَهُ
مِنَ ۔ اللہِ
وَمَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعْمَلُوْنَ
کیا
تم کہتے ہو
کہ ابراہیم
اور اسماعیل
اور اسحٰق
اور یعقوب
اور اولادِ یعقوب
تھے
یہودی
یا نصرانی
کہہ دیں
کیا تم
جاننے والے ہو
یا اللہ
اور کون ہے
بڑا ظالم
اس سے جس نے
گواہی چھپائی
اس کے پاس
سے ۔ اللہ
اور اللہ بیخبر نہیں
اس سے جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]