سن لو! بلاشبہ وہ اپنے سینوں کو موڑتے ہیں، تاکہ اس سے اچھی طرح چھپے رہیں، سن لو! جب وہ اپنے کپڑے اچھی طرح لپیٹ لیتے ہیں وہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں۔ بے شک وہ سینوں والی بات کو خوب جاننے والا ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَاۤ
اِنَّہُمۡ
یَثۡنُوۡنَ
صُدُوۡرَہُمۡ
لِیَسۡتَخۡفُوۡا
مِنۡہُ
اَلَا
حِیۡنَ
یَسۡتَغۡشُوۡنَ
ثِیَابَہُمۡ
یَعۡلَمُ
مَا
یُسِرُّوۡنَ
وَمَا
یُعۡلِنُوۡنَ
اِنَّہٗ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
خبردار
بیشک وہ
وہ دوہرے کرتے ہیں
سینے اپنے
تاکہ وہ چھپ سکیں
اس سے
خبردار
جس وقت
وہ ڈھانپتے ہیں
کپڑوے اپنے
وہ جانتا ہے
جو
وہ چھپاتے ہیں
اور جو
وہ ظاہر کرتے ہیں
بیشک وہ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والے( بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَاۤ
اِنَّہُمۡ
یَثۡنُوۡنَ
صُدُوۡرَہُمۡ
لِیَسۡتَخۡفُوۡا
مِنۡہُ
اَلَا
حِیۡنَ
یَسۡتَغۡشُوۡنَ
ثِیَابَہُمۡ
یَعۡلَمُ
مَا
یُسِرُّوۡنَ
وَمَا
یُعۡلِنُوۡنَ
اِنَّہٗ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
سن لو!
بلاشبہ وہ
وہ موڑتے ہیں
اپنے سینوں کو
تاکہ وہ چھپ جائیں
اس سے
سن لو!
جب
وہ اچھی طرح اوڑھتے ہیں
اپنے کپڑوں کو
وہ جانتا ہے
جو
وہ چھپاتے ہیں
اور جو
وہ ظاہر کرتے ہیں
بیشک وہ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والی بات
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَآ
اِنَّھُمْ
يَثْنُوْنَ
صُدُوْرَھُمْ
لِيَسْتَخْفُوْا
مِنْهُ
اَلَا
حِيْنَ
يَسْتَغْشُوْنَ
ثِيَابَھُمْ
يَعْلَمُ
مَا يُسِرُّوْنَ
وَمَا يُعْلِنُوْنَ
اِنَّهٗ
عَلِيْمٌ
بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
یاد رکھو
بیشک وہ
دوہرے کرتے ہیں
اپنے سینے
تاکہ چھپالیں
اس سے
یاد رکھو
جب
پہنتے ہیں
اپنے کپڑے
وہ جانتا ہے
جو وہ چھپاتے ہیں
اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں
بیشک وہ
جاننے والا
دلوں کے بھید
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]