اور بے شک اگر ہم اسے کوئی نعمت چکھائیں کسی تکلیف کے بعد جو اسے پہنچی ہو تو یقینا ضرور کہے گا سب تکلیفیں مجھ سے دور ہو گئیں۔ بلاشبہ وہ یقینا بہت پھولنے والا، بہت فخر کرنے والا ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَذَقۡنٰہُ
نَعۡمَآءَ
بَعۡدَ
ضَرَّآءَ
مَسَّتۡہُ
لَیَقُوۡلَنَّ
ذَہَبَ
السَّیِّاٰتُ
عَنِّیۡ
اِنَّہٗ
لَفَرِحٌ
فَخُوۡرٌ
اور البتہ اگر
چکھائیں ہم اسے
آسائشں
بعد
تکلیف کے
جو پہنچی اسے
البتہ وہ ضرور کہے گا
دور ہوگئیں
برائیاں (تکالیف)
مجھ سے
بےشک وہ
البتہ بہت اترنے والا
بہت فخر کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَذَقۡنٰہُ
نَعۡمَآءَ
بَعۡدَ
ضَرَّآءَ
مَسَّتۡہُ
لَیَقُوۡلَنَّ
ذَہَبَ
السَّیِّاٰتُ
عَنِّیۡ
اِنَّہٗ
لَفَرِحٌ
فَخُوۡرٌ
اور یقیناً اگر
چکھائیں ہم اسے
کوئی نعمت
بعد
مصیبت کے
پہنچی اسے
تو یقیناً وہ ضرور کہے گا
دور ہو گئیں
تکلیفیں
مجھ سے
بے شک وہ
یقیناً بڑا پھولنے والا ہے
بہت فخر کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
اَذَقْنٰهُ
نَعْمَآءَ
بَعْدَ ضَرَّآءَ
مَسَّتْهُ
لَيَقُوْلَنَّ
ذَهَبَ
السَّيِّاٰتُ
عَنِّيْ
اِنَّهٗ
لَفَرِحٌ
فَخُوْرٌ
اور اگر
ہم چکھا دیں
نعمت ( آرام)
سختی کے بعد
اسے پہنچی
تو وہ ضرور کہے گا
جاتی رہیں
برائیاں
مجھ سے
بیشک وہ
اترانے والا
شیخی خور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]