پس اگر وہ تمھاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ یہ صرف اللہ کے علم سے اتارا گیا ہے اور یہ کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم حکم ماننے والے ہو؟[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِلَّمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَکُمۡ
فَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَاۤ
اُنۡزِلَ
بِعِلۡمِ اللّٰہِ
وَاَنۡ
لَّاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّسۡلِمُوۡنَ
پھر اگر نہ
وہ جواب دیں
تمہیں
تو جان لو
کہ بےشک
یہ نازل کیا گیا ہے
اللہ کے علن سے
اور یہ کہ
نہیں
کوئی الہٰ (برحق)
مگر
وہی
تو کیا
تم
اسلام لانے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِلَّمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَکُمۡ
فَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَاۤ
اُنۡزِلَ
بِعِلۡمِ
اللّٰہِ
وَاَنۡ
لَّاۤ اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّسۡلِمُوۡنَ
چنانچہ اگر نہ
وہ قبول کریں
تمہارے لیے
تو جان لو
بلاشبہ
اتارا گیا ہے
علم سے
اللہ تعالیٰ کے
اور یہ کہ
نہیں کوئی معبود
سوائے
اس کے
پھر کیا
ہو تم
فرماں دار
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْا
لَكُمْ
فَاعْلَمُوْٓا
اَنَّمَآ
اُنْزِلَ
بِعِلْمِ اللّٰهِ
وَاَنْ
لَّآ اِلٰهَ
اِلَّا هُوَ
فَهَلْ
اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ
پھر اگر وہ جواب نہ دے سکیں
تمہارا
تو جان لو
کہ یہ تو
نازل کیا گیا ہے
اللہ کے علم سے
اور یہ کہ
کوئی معبود نہیں
اس کے سوا
پس کیا
تم اسلام لاتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]