جو کوئی دنیا کی زندگی اور اس کی زینت کا ارادہ رکھتا ہو ہم انھیں ان کے اعمال کا بدلہ اسی (دنیا) میں پورا دے دیں گے اور اس (دنیا) میں ان سے کمی نہ کی جائے گی۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَانَ
یُرِیۡدُ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
وَزِیۡنَتَہَا
نُوَفِّ
اِلَیۡہِمۡ
اَعۡمَالَہُمۡ
فِیۡہَا
وَہُمۡ
فِیۡہَا
لَایُبۡخَسُوۡنَ
جو کوئی
ہے
چاہتا
زندگی
دنیا کی
اور زینت اس کی
ہم پورا پورا دیں گے
طرف ان کے
ان کے اعمال (کا اجر)
اس میں
اور وہ
اس میں
نہ وہ کمی کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَانَ
یُرِیۡدُ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
وَزِیۡنَتَہَا
نُوَفِّ
اِلَیۡہِمۡ
اَعۡمَالَہُمۡ
فِیۡہَا
وَہُمۡ
فِیۡہَا
لَایُبۡخَسُوۡنَ
جوکوئی
ہے
ارادہ رکھتا
زندگی کا
دنیا کی
اور اس کی زینت کا
ہم پورا بدلہ دیں گے
اُن کو
اُن کے اعمال کا
اسی ( دنیا ) میں
اور اُ ن سب سے
اس ( دنیا ) میں
نہیں کمی کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ
كَانَ يُرِيْدُ
الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا
وَزِيْنَتَهَا
نُوَفِّ
اِلَيْهِمْ
اَعْمَالَهُمْ
فِيْهَا
وَهُمْ
فِيْهَا
لَا يُبْخَسُوْنَ
جو
چاہتا ہے
دنیا کی زندگی
اور اس کی زینت
ہم پورا کردیں گے
ان کے لیے
ان کے عمل
اس میں
اور وہ
اس میں
نہ کمی کیے جائیں گے (نقصان نہ ہوگا)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]